dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

الخدمت فاؤنڈیشن کا فلسطینی طلبا کی بھی امداد کا فیصلہ

راولپنڈی: الخدمت فاؤنڈیشن نے پاکستان میں زیر تعلیم فلسطینی طلبا کی امداد کیلئے بھی بجٹ کی منظوری دے دی۔ الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے غزہ کے فلسطینی مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے مرکزی دفتر میں فلسطینی طلبا کے اعزاز…

امریکہ نے ایرانی وزیر خارجہ سمیت وفد پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن: امریکہ نے ایرانی وزیر خارجہ اور وفد پر سفری پابندیاں لگا دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ایرانی وفد اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز کے 2 بلاکس تک محدود…

دھرنا کمیشن رپورٹ لیک ہو گئی، پبلک کر دینا چاہیے، شاہد خاقان عباسی

لاہور: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ دھرنا کمیشن رپورٹ لیک ہو گئی ہے اب اسے پبلک کر دینا چاہیے۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے…

کینیا کے فوجی سربراہ ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

نیروبی: کینیا کے آرمی چیف جنرل فرانسس اگولا ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیا کے آرمی چیف جنرل فرانسس اگولا کے ہیلی کاپٹر حادثے میں مزید 9 افراد بھی ہلاک ہوئے۔…

پاکستان اپنی اقتصادی اصلاحات میں توسیع کرے، امریکہ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی اقتصادی اصلاحات میں توسیع کرنے کی ضرورت ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے…

ضمنی انتخابات، پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

لاہور: صوبائی حکومت نے لاہور سمیت پنجاب میں ضمنی انتخابات والے حلقوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔ پنجاب حکومت کی طرف سے دفعہ 144 لاہور سمیت ان اضلاع میں لگائی گئی جہاں ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں۔ اعلامیہ کے…

فلسطین کی اقوام متحدہ میں مستقل رکنیت کا فیصلہ آج ہو گا

کیلیفورنیا: فلسطین کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کا فیصلہ آج ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے لیے فلسطین کی درخواست پر آج غور ہو گا۔…

انگلینڈ کے لیے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنا چاہتا ہوں، جوفرا آرچر

اسٹار انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر نے کہا ہے کہ وہ ورلڈکپ کھیلنا چاہتے ہیں جبکہ وہ مزید انجریز سے نمٹنے کے قابل نہیں ہیں۔ آرچر 2019 میں بین الاقوامی ڈیبیو کرنے کے بعد سے فٹنس مسائل کے ساتھ جدوجہد…

معیشت کی آدھی سے زائد خرابی بجلی کے شعبے کی نااہلی کی وجہ سے ہے، وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ بجلی چوری کی روک تھام اور گردشی قرضوں پر قابو پانے کے لئے ایک جامع لائحہ عمل وضع کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں ایک نیوزکانفرنس سے خطاب…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر سے اضافہ

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز برینٹ فیوچرز کی قیمت میں 29 سینٹ یا 0.3 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت 87.58…