0

فلسطین کی اقوام متحدہ میں مستقل رکنیت کا فیصلہ آج ہو گا

کیلیفورنیا: فلسطین کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کا فیصلہ آج ہو گا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے لیے فلسطین کی درخواست پر آج غور ہو گا۔ سلامتی کونسل کے آج ہونے والے اجلاس میں فلسطین کو مستقل رکنیت دینے پر فیصلہ کیا جائے گا۔

سلامتی کونسل میں ووٹنگ پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 2 بجے ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: 

امریکہ کی جانب سے فلسطین کی مکمل رکنیت کی درخواست ویٹو کیے جانے کا امکان ہے۔ اس سے پہلے سلامتی کونسل کا اجلاس جمعے کو طلب کیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply