dhanaknews
ملک بھر میں او لیول ، اے لیول کے سالانہ امتحانات 25اپریل سے شروع، شیڈول جاری
پاکستان بھر میں او لیول اور اے لیول کے سالانہ امتحانات 2024کا شیڈول جاری کر دیا گیا جس کے تحت امتحانات 25اپریل سے شروع ہوں گے۔ کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کے تحت امتحانات رواں مہینے 25اپریل سے شروع ہوں گے…
اردن میں انوکھی سرجری، مریض کوبے ہوش کیے بغیر دماغ کا آپریشن
اردن کے دارالحکومت عمان کے پرنس حمزہ ہسپتال کے نیورو سرجری کے شعبے میں اردنی ڈاکٹروں نے 20 سالہ مریض کا بغیر جنرل اینستھیزیا کے برین ٹیومر ہٹانے کا آپریشن کیا۔ بے ہوش کیے بغیر کسی مریض کے برین ٹیومر…
خیبرپختونخوا، بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالزپر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ شادی ہالز اور بیوٹی پارلرز کوسائز اور کاروبار کے حجم کے بنیاد پر مختلف کیٹگریز میں…
حکومت کے سگریٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کے مثبت اثرات
حکومت کا سگریٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کے فیصلے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ سگریٹس کی کھپت میں کمی ہوئی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی سالانہ کتاب 2022-23میں بتایا گیا ہے کہ فیڈرل ایکسائزڈیوٹی کی مجموعی وصولی میں…
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گیا
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 14.4 ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالر ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 12 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتہ میں اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 8.05 ارب…
ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان، ندی نالوں میں طغیانی، لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں متعدد مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش متوقع ہے، پنجاب، بلوچستان میں مزید بارش کا امکان ہے، اسلام آباد میں بارش کا سلسلہ وقفے…
ایئر پورٹس کی آؤٹ سورسنگ کے لیے ترکیہ نے دلچسپی ظاہر کر دی
ایئر پورٹس کی آؤٹ سورسنگ کے لیے ترکیہ نے دلچسپی ظاہر کر دی۔ یہ بات اسلام آباد ایئر پورٹ آؤٹ سورسنگ کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کے منعقدہ اجلاس میں بتائی گئی۔ اجلاس کے دوران سی اے اے…
ایران کا اسرائیلی حملے پر بھرپور جواب دینے کا اعلان
تہران: ایران نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران نے اسرائیل کو خبردار کیا کہ اگر ایرانی مفادات کے خلاف مزید فوجی کارروائی کی…
لانڈھی میں حملہ، 2 افراد جاں بحق
کراچی: شہر قائد کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر حملے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق لانڈھی مانسہرہ کالونی میں گاڑی پر دھماکہ خیز مواد سے حملہ کیا گیا جبکہ ملزمان کی جانب سے اندھا دھند…
اسرائیل کا ایران پر میزائل حملہ
واشنگٹن: اسرائیل نے ایران پر میزائل حملہ کر دیا۔ اصفہان ایئرپورٹ کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے حملے کے بعد ایران کے کئی شہروں میں فضائی سروس معطل کر دی…