کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.5اور گہرائی 58کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے4 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔