0

طلاق کے بعد ثانیہ کی کپل شرما کے شو میں شرکت، تصویر سامنے آگئی

ممبئی (این این آئی)پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے طلاق کے بعد بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کپل شرما شو میں بطور مہمان شریک ہوگئیں۔ شو کی ریکارڈنگ کی پہلی تصویر منظر عام پر آگئی جو ثانیہ مرزا نے خود سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر اس تصویر میں ثانیہ مرزا سرخ لباس پہنے ہوئے ہیں۔ تصویر کو شیئر کرتے ہوئے ثانیہ مرزا نے مختصر کمنٹ یوں تحریر کیا حال ہی کی زندگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply