dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ایف بی آر ہیڈکوارٹرکا 18 گریڈ کا افسراغوا ،بھاری تاوان طلب

اسلام آباد(شہزاد پراچہ) کچے کے ڈاکوئوں نے مبینہ طور پر ایف بی آر کے گریڈ 18 کے افسر کو اغوا کر لیا۔ تفصیل کے مطابق تھانہ آر اے بازار راولپنڈی نے ایف بی آر کے گریڈ 18 کے افسر رحمت…

مشتاق احمد بنگلہ دیش ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

قومی ٹیم سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کو بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا اسپن بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے مشتاق احمد کی بطور بولنگ کوچ تعیناتی کا اعلان سوشل میڈیا پوسٹ…

’ایپل‘ سے نمبر ون اسمارٹ فون کمپنی کا اعزاز کس نے چھینا؟

کیلیفورنیا : اسمارٹ فون بنانے والی امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ’ایپل‘ نے اپنا منفرد مقام کھو دیا، مارکیٹ میں گزشتہ سال کی نسبت رواں سال فروخت میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے۔ اس حوالے سے غیر ملکی خبر رساں ادارے کی…

بی ایل اے کے دہشتگردوں کو ایران سے پناہ اور بھرپور مدد حاصل

بی ایل اے کے دہشت گردوں نے نوشکی،بلوچستان میں ایران جانے والی بس کو روک کر شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد، 9 زائرین کو جوپنجاب سے انتہائی عقیدت کے ساتھ ایران کے مقدس مزارات کی زیارت کے لیے جا…

سیمنٹ کے تھیلوں پر مینوفیکچرنگ اور ایکسپائری تاریخ کی تشہیر لازمی قرار

سیمنٹ مینوفیکچررز تھیلوں پر مینوفیکچرنگ ایکسپائری بہتر تاریخوں کو ظاہر کرنا لازمی قراردیدیا گیا ہے۔ سی سی پی نے کہا ہے کہ سیمنٹ کے تھیلوں پر مینوفیکچرنگ اور ایکسپائری تاریخ کی لازمی تشہیرہوناچاہیے۔ کمپی ٹیشن کمیشن نے وزارت سائنس و…

صرف چھ ہفتوں بعد شائقین اسی پانڈیا کو سپورٹ کریں گے، پولارڈ کا طنز

کیرون پولارڈ نے ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا کو ان کی کپتانی پر تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ آئی پی ایل 2024 میں ممبئی کی کپتانی ملنے کے بعد سے ہاردک پانڈیا کے لیے…

پاکستان میڈیکل و ڈینٹل کونسل نے آن لائن رجسٹریشن اپ گریڈ

پاکستان میڈیکل و ڈینٹل کونسل نے آن لائن رجسٹریشن اپ گریڈ کرنےکا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی ایم ڈی سی کے مطابق آن لائن رجسٹریشن کا عمل جلد اپ گریڈ کیا جائے گا جو 10 روز میں فنکشنل ہو جائے…

پی ٹی آئی نے ملک بھر میں جلسوں کے منصوبے کو حتمی شکل دیدی

پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں جلسوں کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ذرائع  کے مطابق 21 اپریل سے باقاعدہ جلسوں کا آغاز کیا جائے گا،پی ٹی آئی سب سے زیادہ جلسے پنجاب میں کرے گی،پنجاب سے…

متحدہ عرب امارات میں شدید بارش کی نئی ایڈوائزری جاری

متحدہ عرب امارات میں شدید بارش، آسمانی بجلی اور اولے پڑنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اماراتی محکمہ موسمیات کی جانب سے نئی ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جس کے مطابق بارش کا سلسلہ بدھ تک جاری رہ سکتا ہے۔…

سینئر کھلاڑیوں کے پاکستان نہ آنے پر کیوی کرکٹر نے کیا کہا؟

راولپنڈی: سینئر کھلاڑیوں کے پاکستان نہ آنے پر کیوی کرکٹر مارک چیمپین نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے کھلاڑی مارک چیمپین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نیوزی کو اس سیریز میں سینئر کھلاڑیوں کی…