dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سندھ حکومت نے اساتذہ کی بھرتی پر پابندی ختم کردی

سندھ حکومت نے اساتذہ کی بھرتی پر پابندی ختم کردی، سندھ بھرمیں پرائمری اور جونیئر اسکول ٹیچرز بھرتی کیے جائیں گے۔ محکمہ تعلیم سندھ نے اساتذہ کی بھرتی پرپابندی ختم کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا اور ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدواروں…

مقبوضہ کشمیر ، مسجد کیلئے بیوہ کا عطیہ کردہ انڈہ ساڑھے 7 لاکھ روپے میں نیلام

مقبوضہ کشمیر میں مسجد کی تعمیر کے لیے غریب بیوہ کی جانب سے عطیہ کیا جانے والا 6 روپے کا انڈہ سوا 2 لاکھ بھارتی روپے (ساڑھے 7 لاکھ پاکستانی روپے) میں نیلام ہو گیا۔ سوپور کے گاؤں میں مسجد…

اسٹیٹ بینک کے ڈالر ذخائر میں معمولی کمی، بینکوں کے ڈالر ڈیپازٹس میں اضافہ

اسٹیٹ بینک کے ڈالر ذخائر میں معمولی کمی جبکہ بینکوں کے ڈالر ڈیپازٹس میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مرکزی بینک کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ڈالر ذخائر کی مالیت ایک لاکھ ڈالر کم ہو کر 8 ارب 4 کروڑ ڈالر…

ٹیکنالوجی کمپنی ’ایپل‘ نے اپنا منفرد مقام کھو دیا

کیلیفورنیا : اسمارٹ فون بنانے والی امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ’ایپل‘ نے اپنا منفرد مقام کھو دیا، مارکیٹ میں گزشتہ سال کی نسبت رواں سال فروخت میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے۔ اس حوالے سے غیر ملکی خبر رساں ادارے کی…

واٹس ایپ صارفین کیلیے ایک اور سہولت کا اعلان

واٹس ایپ انتظامیہ گزشتہ سال سے اپنے ویب صارفین کے لیے سائیڈبار اور ڈارک موڈ کے ساتھ ایک نئے انٹر فیس پر کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس حوالے سے ٹیکنالوجی کمپنی ’ میٹا ‘ کی انسٹنٹ میسجنگ ایپ واٹس…

واٹس ایپ صارفین کیلیے ایک اور سہولت کا اعلان

واٹس ایپ انتظامیہ گزشتہ سال سے اپنے ویب صارفین کے لیے سائیڈبار اور ڈارک موڈ کے ساتھ ایک نئے انٹر فیس پر کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس حوالے سے ٹیکنالوجی کمپنی ’ میٹا ‘ کی انسٹنٹ میسجنگ ایپ واٹس…

وفاقی حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 53 یسے کا اضافہ کر دیا گیا،پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 293 روپے 94 پیسے ہوگئی ،ڈیزل…

غصے پر کیسے قابو پایا جائے؟ محققین کی حیران کن تحقیق

غصہ ایک فطری عمل ہے جو انسانوں سمیت ہر جاندار کو آتا ہے لیکن جب یہ بڑھتا ہے یا اس پر قابو پانا مشکل ہوجاتا ہے تو یہ مزید پریشانی کا باعث بن جاتا ہے۔ یہ ایک منفی جذبہ ہے…

اسد قیصر کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے سیاسی صورتحال اور انتخابات کے…

گھر وں میں سولر سسٹم لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

چین نے دنیا بھر میں سو لر پینل کی سپلائی بڑھا کر ریٹ ناقابل یقین حد تک گرا دیئے ہیں۔ بڑے سولر نظام میں 60 فیصد لاگت سولر پینلز کی شمار ہوتی ہے لیکن3 واٹ سے چھوٹے نظام میں پینلز…