dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ہاردک پانڈیا کی کپتانی پر سوالات اٹھ گئے

سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا پر برس پڑے۔ آئی پی ایل 2024 میں ممبئی انڈینز کی قیادت کرنے والے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کو ٹیم کی شکست پر سابق کرکٹرز…

پاک ایران تعلقات میں بڑی پیشرفت

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی 22 اپریل کو2روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے۔ ابراہیم رئیسی پہلے غیر ملکی سربراہ مملکت ہوں گے جو گزشتہ ماہ شہباز شریف کی حکومت سنبھالنے کے بعد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ایران پاکستان گیس…

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم کرنے کیلئے بڑے فیصلے

وزیر اعظم کی زیر صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات پر جائزہ اجلاس ہوا۔ وزیر اعظم نے اجلاس میں ہدایت کی کہ کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں کو مقامی کوئلے پر منتقل کیا جائے،بجلی کے ترسیلی نظام کو…

موٹر سائیکل اور گاڑی کی نمبر پلیٹس لگوانے والے شہریوں کیلئے اہم خبرآگئی

محکمہ ایکسائز نے نمبر پلیٹس کی فیس وصولی بند کردی،شہری اب خود نمبر پلیٹس بنوائیں گے۔ ایکسائز حکام کا کہنا ہے کہ اب ہر شہری اپنی موٹر سائیکل اور گاڑی کی نمبر پلیٹس خود بنواسکیں گے، محکمہ ایکسائز نے تیس…

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کردی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے سمسٹر بہار 2024ء کے دوسرے مرحلے کے داخلوں کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس کے25اپریل تک توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان کے مطابق عید الفطر کی…

ملک کے مختلف علاقوں میں 16 تا 22 اپریل میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش متوقع

ملک کے مختلف علاقوں میں 16 تا 22 اپریل میں آندھی اورگرج چمک کیساتھ بارش متوقع ہے جب کہ پہاڑی علاقوں میں برف باری، لینڈسلائیڈ اور بلوچستان کے مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ این ڈی ایم اے…

الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے ووٹرز کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیئے

الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے ووٹرز کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 1 لاکھ 36 ہزار 311 ہو گئی ہے،ملک میں مرد ووٹرز کی…

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے قبل قومی ٹیم کو دھچکا

نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچز کی ٹی 20 سیریز سے قبل قومی ٹیم کو دھچکا لگ گیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف  2 ٹی 20 میچز میں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی…

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مدت میں توسیع

ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مدت میں توسیع کردی ہے۔ سیلزٹیکس اورفیڈرل ایکسائزکے گوشوارے جمع کرانےکی آخری تاریخ میں 22اپریل تک توسیع کی گئی ہے ۔ایف بی آر نےمارچ 2024 کےعرصے کیلئےگوشوارے جمع کرانے کی تاریخ…

سلمان خان کو نئی دھمکی مل گئی

بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے افراد کا تعلق گینگسٹر لارنس بشنوئی کے گینگ سے نکلا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی نے سلمان خان کی رہائش…