dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پنجاب کے بعد وفاق میں بھی روٹی اور نان کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

پنجاب حکومت کے بعد وفاق میں بھی روٹی اور نان کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے ۔ جاری  نوٹیفکیشن کے مطابق روٹی کی نئی قیمت 16 روپے جبکہ نان کی قیمت 20 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ ضلعی…

یہ صرف نذرانہ ہے، فائرنگ کے بعد سلمان خان کو نئی دھمکی مل گئی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے افراد کا تعلق گینگسٹر لارنس بشنوئی کے گینگ سے نکلا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 14 اپریل کو ممبئی میں سلمان خان کی رہائش گاہ پر…

یہ 11 ادویات غیر معیاری اور جعلی نکلی ہیں

لاہور: ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری پنجاب کے تجزیے میں انکشاف ہوا ہے کہ لاہور میں فروخت ہونے والی 11 ادویات غیر معیاری اور جعلی نکلی ہیں۔ پنجاب کی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی رپورٹ کے مطابق جعلی ادویات میں بانجھ پن کے…

ایک بے داغ، دل آویز شخصیت –

کچھ دوست اتنے پیارے ہوتے ہیں کہ ان کے متعلق کچھ لکھنا چاہو تو سوائے قصیدے کے اور کچھ بھی نہیں لکھا جا سکتا۔ گہری دوستی، انتہائی قربت، شب و روز کی بے تکلف صحبتوں، ذہنی رشتوں اور نظریاتی ہم…

محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کراچی میں جرائم ہو رہے ہیں ، ساتھ ساتھ مجرم بھی پکڑے جا رہے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ کراچی میں امن کے معاملے پر…

ناصر جمشید نے 7 سال بعد اعتراف جُرم کر ہی لیا

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اوپنر ناصر جمشید کو بالآخر 7 سال بعد اپنی غلطی کا ادراک ہو گیا اور غلطی تسلیم کرتے ہوئے اپنے کیے پر معافی مانگ لی۔ پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اوپننگ بلے باز ناصر جمشید…

سلمان خان کی رہائشگاہ پر فائرنگ، حملہ آوروں کا خاکہ جاری، مافیا ملوث

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ سْپر اسٹار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے حملہ آواروں کا پہلا خاکہ جاری کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز بھارتی شہر ممبئی میں سلمان خان کے گلیکسی اپارٹمنٹس…

قزاقوں نے 5 ملین ڈالر تاوان کے بدلے بنگلادیشی کارگو جہاز 23 افراد سمیت چھوڑ دیا

صومالی قزاقوں نے 5 ملین ڈالر تاوان کے بدلے بنگلادیشی پرچم والے کارگو جہاز کو 23 افراد سمیت چھوڑ دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تاوان کی مطلوبہ رقم تین بوریوں میں ہوائی جہاز سے کارگو جہاز پر گرائی…

بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے خود کو زہر دیئے جانے کے خدشے کے پیش نظر شوکت خانم اسپتال میں طبی معائنہ کرانے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ شعیب شاہین ایڈووکیٹ کے ذریعے اسلام…

دیگر صوبے بھی بجلی چوری روکنے کیلئے اقدامات کریں ، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے بارشوں کے نقصانات سے متعلق این ڈی ایم اے کو حکومتوں کے ساتھ مل کر جامع لائحہ عمل وضع کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ بجلی کے شعبے سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے…