dhanaknews
جے ایف -17 تھنڈر کے وار، بھارتی S-400 سسٹم اور سورت گڑھ ایئرفیلڈ تباہ
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ نے ایک اور بڑی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بھارت کے جدید دفاعی نظام S-400 کو نشانہ بنا کر مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ کارروائی پاکستانی جے ایف-17 تھنڈر…
وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے موجودہ علاقائی کشیدگی، بھارتی جارحیت اور سیکیورٹی چیلنجز کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اتھارٹی (NCA) کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ اجلاس جس میں عسکری اور دفاعی قیادت، وزیر…
نگروٹا براہموس سائٹ اور دہرنگیاری آرٹلری پوزیشن تباہ، دشمن کو بھاری نقصان
پاکستان کی بہادر افواج نے بھارت کی جانب سے جاری جارحیت کے جواب میں جوابی کارروائیاں مزید تیزکر دی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن “بنیان مرصوص” کے تحت پاک افواج نے نگروٹا میں موجود براہموس میزائل اسٹوریج سائٹ کو…
بیاس میں واقع براہموس اسٹوریج سائٹ کی تباہی کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی
بیاس، بھارت میں واقع حساس براہموس میزائل اسٹوریج سائٹ کی تباہی کی ویڈیو منظرعام پرآ گئی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ کارروائی پاکستان کے آپریشن “بنیان مرصوص” کے تحت کی گئی، جس میں فتح ون میزائل کے ذریعے براہ…
اُڑی میں بھارتی بریگیڈ ہیڈکوارٹر اور سپلائی ڈپو تباہ، بھارت میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افواج نے کارروائی کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کے علاقے اُڑی میں واقع بھارتی بریگیڈ ہیڈکوارٹر “جی ٹاپ” اور سپلائی ڈپو کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔ حملے میں دشمن کے فوجی انفراسٹرکچر کو…
پاک افواج کی جانب سے دشمن پر فتح ون میزائلوں سے وار
پاک افواج نے بھارت کی حالیہ جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے دشمن پر فتح ون میزائلوں سے حملے شروع کر دیے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے تحت تین فتح ون میزائل بھارتی ایئر بیس ادھم پور پر…
پاکستان نے بھارتی جارحیت پر جوابی کارروائی کا آغاز کر دیا: سیکیورٹی ذرائع
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارت کی حالیہ جارحیت کے بعد جوابی کارروائی کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے تمام تر ممکنہ خطرات کے پیشِ نظر دفاعی اور جوابی حکمت عملی کو عملی شکل…
راولپنڈی میں شہریوں کی ریلی، نور خان ایئر بیس کے باہر پاک فوج سے اظہار یکجہتی
راولپنڈی کے عوام نے وطن سے محبت اور پاک فوج کے ساتھ یکجہتی کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے ریلی نکالی جو نور خان ایئر بیس کے باہر پہنچی۔ ریلی میں شریک شہریوں نے ہاتھوں میں پاکستانی پرچم اٹھا رکھے تھے…
بھارت کا سکھ شہریوں کو میزائلوں سے نشانہ بنانا گہری سازش ہے: وفاقی وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بھارت کی جانب سے اپنے ہی سکھ شہریوں پر میزائل داغنے کے واقعے کو گہری سازش قرار دیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ بھارتی حکومت کی یہ بزدلانہ اور شرمناک کارروائیاں…
بھارت نے چکوال، شورکوٹ اورنورخان ایئربیس پر میزائل داغے،ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ہنگامی پریس کانفرنس میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے علاقوں چکوال، شورکوٹ اور نورخان ایئربیس پر فضا سے زمین پر مار کرنے والے میزائل داغے…