dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بھارت نے پھر جارحیت کی تو پاکستان کوئی کسر نہیں چھوڑے گا، رانا ثناء اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بھارت نے پھر جارحیت کی تو پاکستان کوئی کسر نہیں چھوڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے اب تک جو کچھ کیا وہ دفاعی مؤثر حکمت…

آغاخان پنجم پرنس رحیم کی پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے ثالثی کی پیشکش

آغاخان پنجم پرنس رحیم نے پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی۔ پرنس رحیم آغاخان نے پاکستان اور بھارت کے وزرائےاعظم اور سیکریٹری جنرل یواین کو بھی اس معاملے میں کردار ادا کرنے کیلئے خط لکھا ہے۔…

بھارت کی مزید کارروائی پر پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کا اہم فیصلہ

بھارت کی جانب سے مزید کارروائی کی صورت میں پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت نے اہم فیصلہ کر لیا۔ بھارت کی مزید کارروائی پر جواب میں پاکستان نے دوٹوک ردعمل تیار کر لیا، بھارت نے مزید جارحیت کی تو…

وہ لمحہ ہے جب پاکستان کے بہادر شاہین دشمن کی سرزمین پر وار کرنے نکلے

وہ لمحہ ہے جب پاکستان کے بہادر شاہین دشمن کی سرزمین پر وار کرنے نکلے۔ قسم وفا کی۔۔پرواز شہادت کی یہ وہ لمحہ ہے جب پاکستان کے بہادر شاہین دشمن کی سرزمین پر وار کرنے نکلے۔ ہر ایک پائلٹ نے…

پاک فوج نے ایل او سی پر بھارت کی مزید 5 پوسٹیں تباہ کر دیں

اسلام آباد: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی مزید 5 پوسٹیں تباہ کر دیں۔ پاکستان کا بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاک فوج نے بھارت کی مزید چیک…

پاکستان کی فضائی حدود تمام پروازوں کے لیے بند

پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے نوٹم جاری کیا ہے جس کے مطابق پاکستان کی فضائی حدود تمام پروازوں کے لیے کل دن بارہ بجے تک بند رہے گی۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے مطابق پاکستان نے ملکی فضائی حدود کو تمام قسم…

بھارتی S -400 سسٹم کو تباہ کرنے والے JF-17 تھنڈر کی تاریخی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

پاکستان کے لیے انتہائی قابل فخر اور تاریخ ساز مناظر، بھارتی S-400 سسٹم کو تباہ کرنے کے لیے اڑان بھرنے والے JF-17 تھنڈر کی خصوصی ویڈیو منظرعام پر آ گئی۔ ہائپر سونک میزائل لے جا کر بھارتی S -400 سسٹم…

بھارتی کارروائیوں کا ہماری بہادر افواج نے بھرپور جواب دیا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارتی کارروائیوں کا ہماری بہادر افواج نے بھرپور جواب دیا۔ وزیر اعظم نے ملک کی موجودہ صورتحال اور بھارت کے خلاف کامیاب جوابی کارروائی آپریشن بنیان مرصوص کے تناظر میں مختلف سیاسی جماعتوں…

پاکستان اور بھارت کی افواج کے درمیان ہاٹ لائن پر پہلا رابطہ

بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کے بھرپور جواب کے بعد دونوں افواج کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ دونوں ممالک کے ڈی جی ایم اوز کی آج ہاٹ لائن پر بات…

چین کی پاک بھارت کشیدگی میں کمی کےلیے کردار ادا کرنے کی پیشکش

چین نے خطے کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کی موجودہ صورتحال کو قریب سے دیکھ رہے ہیں، پاکستان اور بھارت تنازع کے سیاسی حل کی جانب واپس آئیں، بات چیت سے مسائل…