آغاخان پنجم پرنس رحیم نے پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی۔
پرنس رحیم آغاخان نے پاکستان اور بھارت کے وزرائےاعظم اور سیکریٹری جنرل یواین کو بھی اس معاملے میں کردار ادا کرنے کیلئے خط لکھا ہے۔
انہوں نے خط میں کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی پاک بھارت کشیدگی پرشدید تشویش ہے،دعا ہے کہ مسئلہ پرامن طور پر حل ہو اور مزید جانی نقصان نہ ہو۔









