dhanaknews
پاکستان امن کو ترجیح دیتا ہے مگر اپنا دفاع کرنا بھی جانتا ہے، نواز شریف
لاہور: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے اور امن کو ترجیح دیتا ہے مگر اپنا دفاع کرنا بھی جانتا ہے۔ سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ…
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ، وزیر اعظم شہباز شریف
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے پاک بھارت جنگ بندی کے اعلان کے بعد کہا کہ نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے پاک بھارت جنگ بندی کے بعد اپنے بیان میں مختصر کہا کہ نَصْرٌ…
پاکستانی فضائی حدود تمام پروازوں کیلئے مکمل طور پر بحال
کراچی: پاکستان کی فضائی حدود کو تمام پروازوں کے لیے مکمل طور پر بحال کر دیا گیا۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود تمام پروازوں کے لیے مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہے۔ انہوں…
بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی پر سمجھوتہ طے پا گیا، جے شنکر
نئی دہلی: بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان نے آج فائرنگ اور جوابی کارروائیوں کی روک تھام پر اتفاق کیا۔ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان…
پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق ہو گئے ہیں، امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کی حکومتیں فوری جنگ بندی پر متفق ہو گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ گزشتہ 48…
اسحاق ڈار نے پاک بھارت جنگ بندی کی تصدیق کر دی
اسلام آباد: وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کی تصدیق کر دی۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت نے فوری طور پر جنگ بندی پر…
پاکستان اور بھارت جنگ بندی پر آمادہ ہو گئے، ٹرمپ کا اعلان
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہےکہ پاکستان اور بھارت جنگ بندی پر آمادہ ہو گئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت نے جنگ بندی…
سندھ طاس معاہدے اور مسئلہ کشمیر کے بغیر کوئی مذاکرات نہیں ہونے چاہئیں، حافظ نعیم الرحمان
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ سندھ طاس معاہدے کی بحالی اور مسئلہ کشمیر کے بغیر کوئی بات چیت نہیں ہوئی چاہیے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا…
پاکستان کی جوابی کارروائی، کشمیریوں کیلئے دہشت کی عدالت راج کمار مارا گیا
اسلام آباد: پاکستان کی بھارت کے خلاف جوابی کارروائی میں دہشت کی علامت ایڈیشنل ڈی سی راج کمار مارا گیا۔ پاک فوج کے آپریشن بنیان مرصوس کے دوران کشمیری مسلمانوں کے لیے دہشت کی علامت سمجھا جانے والا ایڈیشنل ڈی…
ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ بالا ئی خیبرپختونخوا، اسلام آباد،خطہ پوٹھو ہار، جنو بی پنجاب، شمال مشرقی و…