dhanaknews
غزہ میں اسرائیلی حملے، بچوں سمیت 23 فلسطینی شہید، 124 زخمی
غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، عرب میڈیا کے مطابق تازہ حملوں میں بچوں سمیت 23 فلسطینی شہید اور 124 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے دیرالبلاح، صبرہ اورطُفّاح کے رہائشی علاقوں…
روس یوکرین کی 3 روزہ جنگ بندی ختم، مذاکرات کی نئی پیشکش
روس اور یوکرین کے درمیان تین روزہ جنگ بندی کا اختتام ہو گیا ہے۔ جنگ بندی کے اختتام کے ساتھ ہی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کو براہ راست مذاکرات کی نئی پیشکش کر دی ہے۔ روسی صدرپیوٹن نے…
جنگ بندی کے باوجود فلائٹ آپریشن متاثر، 150 پروازیں منسوخ
پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر اورفلائٹ شیڈول میں بہتری کے باوجود ملک بھرمیں فضائی آپریشن معمول پر نہ آ سکا۔ ۔ قومی و بین الاقوامی سطح پر 150 پروازیں منسوخ کر دی گئیں، ایوی ایشن ذرائع کے مطابق…
اے این ایف کی 4ملک گیر کارروائیاں، کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
اے این ایف نے مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن کے دوران 7 ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق 4 مختلف کارروائیوں میں 23 کروڑ 78 لاکھ روپے سے زائد مالیت…
جنگ بندی خوش آئند، مسئلہ کشمیر کے بغیر پائیدار امن ممکن نہیں: پاکستانی ہائی کمشنر
برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نےکہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ جنگ بندی ایک مثبت پیش رفت ہے۔ برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے بی بی سی کو دیے…
لاہورمیں پاک فوج کی فتح اور سیز فائر پر جشن کا سماں، مٹھائیاں تقسیم
لاہور میں پاک فوج کی عظیم فتح اور بھارت کیساتھ سیز فائر کے اعلان پر عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں نے جشن منایا اور پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ معروف لبرٹی…
جنگ بندی کا خیرمقدم، اسحاق ڈار کو مصری وزیر خارجہ کا ٹیلی فون
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی نے ٹیلی فون کیا، جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی صورتحال، جنگ بندی اور دوطرفہ تعاون پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ترجمان دفتر خارجہ…
پاکستان کے مضبوط جواب نے دشمن کو جنگ بندی پرمجبورکیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان
وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کے مضبوط جواب نے دشمن کو جنگ بندی کی درخواست پرمجبورکیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے کہا کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کیخلاف فیصلہ کن کامیابی حاصل کی،پاک فضائیہ نےغیرمعمولی مہارت اورجرات…
پاکستان میں اس وقت جشن کا سماں ہے، عطاتارڑ
وزیراطلاعات اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت جشن کا سماں ہے۔ پاکستان کی طرف سے کوئی سیز فائرکی خلاف ورزی نہیں ہو رہی، سیز فائر کی ہماری طرف سے خلاف ورزی کا سوال ہی پید ا…
وزیراعظم کا آج ملک بھرمیں یوم تشکر منانے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف کا آج اتوارکو ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان نے ہرمحاذ پر برتری ثابت کی، کامیابی پراللہ تعالیٰ کے شکرگزار ہیں، آپریشن بنیان المرصوص نے دشمن کو موثر…