dhanaknews
پاکستان مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اٹھانے میں کامیاب ہو گیا، وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر
سرینگر: وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اٹھانے میں کامیاب ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر عمر عبداللہ نے اپنے ایک انٹرویو…
ملک کے چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ آج خطہ…
قومی اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد آج شام ہوگا
قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں دوبارہ طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کرینگے، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری…
صدر ٹرمپ کل سے سعودی عرب کا پہلا غیر ملکی دورہ کریں گے
واشنگٹن، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کل منگل سے سعودی عرب کا بطور صدر پہلا غیر ملکی دورہ شروع کریں گے۔ اس اہم دورے کے دوران وہ سعودی قیادت سے ملاقات کریں گے اور خلیج تعاون کونسل (GCC) کے خصوصی اجلاس…
ہوٹل پر اندھا دھند فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی
جناح اسپتال کے قریب واقع ایک ہوٹل میں فائرنگ کے واقعے نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ پولیس کے مطابق ایک شخص نے ہوٹل میں موجود 2 افراد پراندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر…
واہگہ بارڈرپر رینجرز کی شاندار پریڈ، بھارتی جانب سناٹا
واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز کی جانب سے “بنیان مرصوص” آپریشن کی کامیابی کی خوشی میں شاندار پریڈ کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پریڈ کے دوران جذبے اور جوش و خروش کا…
جنیوا میں امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا
سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں جاری امریکا اور چین کے درمیان تجارتی مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور دونوں ممالک نے باقاعدہ تجارتی معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مذاکرات میں امریکی نائب…
آج کا دن فخر کا ہے، ہم ملک کے دفاع کے لیے متحد ہیں: اسد قیصر
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ آج کا دن پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما اسد قیصر نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے…
پاکستان نے84 بھارتی ڈرون مارگرائے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے84 بھارتی ڈرون مارگرائے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم…
نومنتخب پوپ کا پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مقدم
نومنتخب پوپ لیو XIV، رابرٹ پری ووسٹ نے بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں امن کی جانب مثبت قدم قرار دیا ہے۔ سینٹ پیٹرزاسکوائرمیں اپنے پہلے عوامی خطاب کے دوران پوپ…