dhanaknews
وزیرِ اعظم کی جانب سے آج سیاسی رہنماؤں کے اعزاز میں ظہرانے کا امکان
اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے آج سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے اعزاز میں ظہرانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ظہرانہ آپریشن “بنیانِ مرصوص” کی کامیابی کے بعد منعقد کیا جا رہا ہے جس میں…
پاکستان سیز فائر کی مکمل پاسداری کر رہا ہے، سیکیورٹی ذرائع
ہندوستان کی جانب سے جھوٹے الزامات کا سلسلہ جاری ہے،بھارتی میڈیا ایل او سی پر پاکستان کی جانب سے سیزفائر کی خلاف ورزی کی خبریں چلا رہا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کے کسی بھی ڈرون نے سرحد یا…
قومی اسمبلی اجلاس،مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور
قومی اسمبلی کے اجلاس میں مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ۔ وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قرارداد پیش کی،قرارداد میں کہا گیا کہ افواج پاکستان نے بھارت کو بھرپور…
معرکہ حق کے بعد نیا پاکستان سامنے آیا،لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ
سابق مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ معرکہ حق کے بعد نیا پاکستان سامنے آیا ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’فیصلہ آپ کا‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ 10مئی کی صبح اللہ اکبر…
آپریشن معرکہ حق پاک فوج کی تاریخ کا سنہری باب ہے،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سی ایم ایچ کا دورہ کیا اور معرکۂ حق آپریشن بُنیان مرصوص کے دوران زخمی ہوئے جوانوں اور شہریوں کی عیادت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق…
برطانوی وزیر اعظم کے گھر میں آگ لگ گئی
برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کے گھر میں آگ لگ گئی،جس کے باعث گھر کے دروازے کو شدید نقصان پہنچا۔ لندن فائر بریگیڈ کا کہنا ہے کہ کال موصول ہونے کے بعد تقریبا 20 منٹ میں آگ پر قابو پالیا…
رافیل رکھنے سے کچھ نہیں ہوتا پائلٹ کو بھی بہادر ہونا چاہیے،اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ رافیل رکھنے سے کچھ نہیں ہوتا پائلٹ کو بھی بہادر ہونا چاہیے۔ ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ22 اپریل کے بعد بھارت نے سندھ طاس…
وزیراعظم کا ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان
آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی کو یوم ’معرکۂ حق‘ منانے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ یوم معرکۂ حق ملک میں جوش و خروش اور…
4 کلیدی دفاتر میں ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبے کے 4 کلیدی دفاتر میں ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد کردی۔ اعلامیہ کے مطابق آئندہ بجٹ کی تیاری کے پیش نظر وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ، چیف سیکریٹری آفس، محکمہ خزانہ اور منصوبہ بندی میں چھٹیوں…
امریکا بھارت اور پاکستان کو تجارت میں مدد دینے کیلئے تیار ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جلد پاکستان سے مذاکرات کروں گا، تجارت ایک بڑی وجہ تھی جس کی وجہ سے دونوں نے لڑائی بند کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا بھارت اور پاکستان…