dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

عاقب جاوید کو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر تعینات کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹر و عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید کو نیا عہدہ دے دیا ہے۔ پی سی بی نے انہیں ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر تعینات کردیا ہے۔ اس موقع پر چیئرمین محسن نقوی نے عاقب کو ڈائریکٹر…

پاک فضائیہ اور پاک فوج کو جتنا بھی خراج تحسین پیش کیا ، چودھری پرویز الٰہی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ اور پاک فوج کو جتنا بھی خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہے۔ وہ عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا…

مودی کے دن گنے جاچکے ہیں، فیصلہ عوام کریں گے، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف ے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم مودی کے دن گنے جا چکے ہیں۔ اور فیصلہ اب وہاں کی عوام کرے گی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

ہم نے پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دی، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے معرکہ حق کے شہدا کو خراج عقیدت اور ملک کی خاطر جانوں…

سابق اسرائیلی وزیر دفاع کی نیتن یاہو پر شدید تنقید

یروشلم: سابق اسرائیلی وزیر دفاع نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے نیتن یاہو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو…

چاہت فتح علی اور خوشبو کی متنازع ویڈیو شدید تنقید کی زد میں آگئے

لاہور(این این آئی)سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو نے ایک بار پھر معروف انٹرنیٹ شخصیت چاہت فتح علی خان کو عوامی تنقید کا نشانہ بنا دیا ہے۔حال ہی میں، ان کی اسٹیج اداکارہ خوشبو کے ساتھ متنازع رقص کی…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب پہنچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب پہنچ گئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے تین روزہ مشرق وسطیٰ کے دورے کا آغاز سعودی عرب سے کیا، امریکی صدر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ امریکی صدر خلیج تعاون…

ملک بھر سے جمع ہونے والا ٹیکس مخصوص علاقے میں کیوں خرچ کیا جائے؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے استفسار کیا کہ پورے ملک سے جمع ہونے والا ٹیکس مخصوص علاقے میں کیوں خرچ کیا جائے؟۔ سپریم کورٹ میں سُپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 5 رکنی…

متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحیٰ 6 جون کو ہونے کا امکان

متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحیٰ 6 جون کو ہونے کا امکان ہے۔ اماراتی فلکیاتی سوسائٹی کے نگران اعلیٰ اور عرب فلکیاتی فیڈریشن کے رکن ابراہیم الجرون نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحی چھ جون کو ہونے کی…

پاکستان دہشت گردی کیخلاف سب سے بڑی جنگ لڑ رہا ہے، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کیخلاف سب سے بڑی جنگ لڑ رہا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ پاکستان…