dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

فرانسیسی صدر کا روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے روس پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ اگر روس نے جنگ بندی کے بین الاقوامی معاہدوں کا احترام نہ کیا تو یورپی یونین اوراس…

ترکیے، پاکستان دوستی اتحاد، اعتماد اور بھائی چارے کی روشن مثال ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ اور پاکستان کی دوستی اتحاد، اعتماد اور بھائی چارے کی درخشاں مثال ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ترک صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان کے بردباراورپُرامن رویے کو سراہتے ہوئے مسئلہ…

غلافِ کعبہ کا نچلا حصہ 3 میٹر تک بلند، سفید کپڑے سے ڈھانپ دیا گیا

حرمِ مکہ میں غلافِ کعبہ (کسوہ) کا نچلا حصہ روایتی طور پر حج سیزن کے دوران زمین سے 3 میٹر تک بلند کر دیا گیا ہےجبکہ نیچے کا حصہ سفید سوتی کپڑے سے ڈھانپ دیا گیا ہے۔ حرمین شریفین کے…

پاکستان چینی ٹیکنالوجی کے استعمال سے ہرمحاذ پرکامیاب، امریکی سینیٹرکا اعتراف

امریکی سینیٹر ٹم شیہی نے کہا ہے کہ پاکستان چینی ٹیکنالوجی کے استعمال سے ہرشعبے میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ امریکی سینیٹر ٹم شیہی نے کہا کہ پاکستان کا تکنیکی انحصار چین پر ایک اسٹریٹجک فائدہ بن چکا ہے، جو خطے…

پاک فوج نے کراچی کے رہائشی ننھے عثمان عقیل کی خواہش پوری کر دی

پاک فوج نے کراچی کے رہائشی ننھے عثمان عقیل کی خواہش پوری کر دی ہے۔ عثمان عقیل کالسی فیلیائسز کے مہلک مرض میں مبتلا ہیں،ننھے معصوم نے پاک فوج میں بطور افسر ایک دن گزارنے کی درخواست کی تھی۔ کور…

بھارت کا پاکستانی ہائی کمیشن اہلکار کو 24 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کا حکم

بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو 24 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیا گیا  ہے،اہلکار کو بھارت چھوڑنے کے لیے 24…

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بتدریج معمول پر آنے لگا

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بتدریج معمول پر آنے لگا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے مطابق 11 سے 13 مئی تک 50 بین الاقوامی پروازیں اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ ہوئیں، جبکہ بین الاقوامی سطح پر 28 پروازیں…

امریکا اور سعودی عرب کے درمیان 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط

امریکا اور سعودی عرب نے 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط کرلیے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ 142…

بھارت کیخلاف آپریشن نواز شریف کی زیر نگرانی ڈیزائن ہوا، عظمٰی بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ آپریشن”سندور”تندور بن چکا ہے، 10 مئی کو بھی نواز شریف نے وزیراعظم کے ساتھ مل کر ملک کو بچانے میں تاریخی کردار ادا کیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر…

پاکستان اور بھارت کو مزید قریب لائیں گے،امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت میں امن کی پیشکش دہرا دی ہے۔ سعودی امریکا سرمایہ کاری فورم میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کو مزید قریب لائیں گے،دونوں ساتھ ڈنر کریں تو…