dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کئی غیر ملکی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل کیلئے دوبارہ دستیابی ظاہر کر دی

کئی غیر ملکی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل کیلئے دوبارہ دستیابی ظاہر کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق لوک ووڈ، میکس برانٹ، ٹام کوہلر کیڈمور، ڈیوڈ وارنر، نجیب اللہ زدران، میک ڈرموٹ اورکوشال مینڈس پی ایس ایل کے بقیہ میچز…

بھارت نے سکھوں کے پاکستان میں داخلے پر پابندی لگا دی

اسلام آباد: مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کے موقع پر بھارت نے سکھوں کے پاکستان میں داخلے پر پابندی لگا دی۔ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کے لیے 500 سکھ یاتریوں کے پاکستان کے دورے پر غیر یقینی صورتحال پیدا…

پنجاب میں درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو بارے الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے پنجاب نے درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو بارے الرٹ جاری کردیا ہے۔ صوبہ بھر کے کمشنرز و ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے…

سندھ طاس معاہدے کی معطلی کی کوئی گنجائش نہیں، صدر عالمی بینک

واشنگٹن: صدر عالمی بینک اجے بنگا نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر عالمی بینک اجے بنگا نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ سندھ…

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں امن کا خواہاں ہے، ایران کے ساتھ ڈیل کرنا چاہتے ہیں، فضول پراکسی وارز کا خاتمہ چاہتا ہوں۔ خلیج تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ…

واہگہ اٹاری پوسٹ

واہگہ اٹاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک ایک قیدی کا تبادلہ ہوا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق انڈین بارڈر سکیورٹی فورس کے اہلکار پرنم کمار سنگھ کو بھارتی حکام جبکہ پنجاب رینجرز کے محمداللّٰہ کو پاکستانی حکام کے…

مودی ہر بار باتوں سے عوام کو مطمئن نہیں کرسکتے ، وزیر اعظم آزادکشمیر

مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر انوار الحق نے کہا ہے کہ مودی ہر بار باتوں سے عوام کو مطمئن نہیں کر سکتے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے سیکٹر مناور، قلعہ چھپڑ اور پٹوئیاں کا دورہ کیا۔ انہوں…

مودی کی ناقص پالیسی، بھارت کے ہر طبقے سے آوازیں اٹھنا شروع

نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم مودی کی ناقص پالیسی پر بھارت کے ہر طبقے سے آوازیں اٹھنا شروع ہو گئیں۔ بھارتی فوج کے سابق افسران جنگ کے بجائے سفارت کاری کے حامی نکلے۔ بھارت کے سابق آرمی چیف بھی جنگ…

پاکستان سپر لیگ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 ویں سیزن کے بقیہ میچز کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گی۔ شائقین کرکٹ ٹکٹ نجی کوریئر کمپنی کی مقررہ برانچز سے حاصل کر سکیں گے۔ دوسری جانب ذرائع کا…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ بحال کر دیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی آئینی بنچ نے سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ترمیمی ایکٹ کالعدم قرار…