dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بیرن نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو معاشی کرشمہ قرار دیدیا

عالمی مالیاتی جریدے بیرن نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو معاشی کرشمہ قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی طرف توجہ نہ دی تو شاید سرمایہ کار بعد میں پچھتائیں ،25کروڑ والا ملک گزشتہ…

پاکستان کی جانب سے مار گرائے جانے والے بھارتی طیاروں کی تعداد بڑھ گئی

پاکستان کی جانب سے مار گرائے جانے والے بھارتی طیاروں کی تعداد بڑھ گئی۔  سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے مار گرائے جانے والے بھارتی طیاروں کی تعداد 7 ہو گئی ہے۔ ’آپریشن بُنیان مرصوص‘‘کے دوران…

سونا 2300 روپے سستا،فی تولہ 3لاکھ 41ہزار 900روپے کاہوگیا

سونے کی قیمتوں میں ایک روزہ تیزی کے بعد آج پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 23ڈالر کی کمی سے 3ہزار 235ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں…

بھارت کی سفارتی تنہائی اور آپریشن سندور پر عالمی تنقید

اسلام آباد: بھارتی میڈیا کے مطابق آپریشن سندور کے دوران بھارت کو کسی پڑوسی ملک کی حمایت حاصل نہ ہو سکی۔ مودی سرکار کی سفارتی اور جنگی ناکامی پر نیو انڈین ایکسپریس نے تنقیدی آرٹیکل جاری کر دیا۔ بھارتی میڈیا…

حسن نواز کے برطانیہ میں تمام کاروبار ٹھپ ،کمپنیاں تحلیل

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے برطانیہ میں تمام کاروبار ٹھپ ہو گئے،تمام کمپنیاں تحلیل  کردی گئی ہیں۔ حسن نواز 7 کمپنیوں کے ڈائریکٹر تھے، ساتوں تحلیل کر دی گئیں،حسن نواز کی بڑی کمپنی فلیگ…

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 19 مئی سے بارشیں متوقع

شدید گرمی سے پریشان حال عوام کو بارشوں کی نوید سنا دی گئی،پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 19 مئی سے آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق مغربی…

فوجی عدالتوں کی سزائیں درست قرار

پشاور ہائی کورٹ نے فوجی عدالتوں کی سزاؤں کو درست قرار دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں فوجی عدالتوں کی سزاؤں کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے فوجی عدالتوں کی سزاؤں کو درست قرار دیتے ہوئے سزاؤں کے خلاف…

وزیر اعظم اور آرمی چیف کا آپریشن بنیان مرصوص کی فرنٹ لائنز کا دورہ

سیالکوٹ: وزیر اعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے ہمراہ معرکہ حق کے دوران آپریشن بنیان مرصوص کی فرنٹ لائنز کا دورہ کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے پسرور چھاؤنی سیالکوٹ کا دورہ کیا۔ اور معرکہ حق…

بھارتی جارحیت کے نتیجے میں زخمی ہونیوالے پاک فوج کے 2 جوان شہید

بھارتی فوج کی بزدلانہ جارحیت کے نتیجے میں زخمی ہونے والے پاک فوج کے مزید 2 جوان شہید ہو گئے جس کے بعد شہداء کی مجموعی تعداد 13 ہو گئی۔ آئی ایس پی آر نے بھارتی جارحیت میں زخمی ہونے…

عمران خان

اسپیشل جج سینٹرل نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے کال پر بات کروانے سے متعلق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی نظرثانی درخواست مسترد کر دی۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی کی…