dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سندھ حکومت

سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی نے کل 15 مئی کو ’’یومِ تشکر و یومِ فتح‘‘ منانے کا اعلان کر دیا۔  صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ دہشتگرد بھارت کی جارحیت کے خلاف پاکستان کی مسلح افواج…

پاکستان اور بھارت میں امن کیلئے روس کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹ

ماسکو، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں امن کے فروغ کیلئے روس کردارادا کرے۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ماسکو میں روسی کونسل آف فیڈریشن کی چیئرپرسن ویلنٹینینا ماتویینکو سے…

قطر نے ٹرمپ کو 40 کروڑ ڈالر مالیت کا لگژری طیارہ تحفے میں دے دیا

قطر کی حکومت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کو 40 کروڑ ڈالر مالیت کا پرتعیش بوئنگ 747 طیارہ تحفے میں دے دیا ہے، جسے “اڑتا ہوا محل” قرار دیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ طیارہ جدید…

یونان میں 6.3 شدت کا زلزلہ، ترکیے تک جھٹکے محسوس کیے گئے

یونان میں 6.3 شدت کا زلزلہ آیا جس کے جھٹکے ترکیے کے مغربی علاقوں تک محسوس کیے گئے۔ یورپی زلزلہ پیما مرکز (EMSC) کے مطابق زلزلے کی گہرائی 83 کلومیٹر تھی، جس کے باعث اس کے اثرات دور درازعلاقوں تک…

بلاول بھٹو سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سندھ کے معاملات پر اہم مشاورت

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق  ملاقات میں صوبہ سندھ سے متعلق مختلف سیاسی، انتظامی اور ترقیاتی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا…

پاک امریکا تعلقا تکا نیا دور اقتصادی اورعلاقائی استحکام سے جڑا ہے، پاکستانی سفیر

امریکا میں تعینات پاکستانی سفیررضوان سعید شیخ نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات کا نیا دور مضبوط اقتصادی شراکت داری اور خطے میں امن کے فروغ سے عبارت ہے۔ پاکستانی سفیررضوان…

پاکستان سے جنگ ہارنے کے بعد بھارت سفارتی آداب بھول گیا

بھارت، پاکستان کے ہاتھوں حالیہ سفارتی و دفاعی ناکامی کے بعد بھارت سفارتی آداب بھی فراموش کرنے لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئی دہلی میں ہونے والی ڈیفنس اتاشی کی اہم بریفنگ میں محدود ممالک کو دعوت دی گئی لیکن…

کراچی، ملیر ہالٹ کے قریب بجلی بندش پر احتجاج، ٹریفک معطل

کراچی کے علاقے ملیر ہالٹ کے قریب بجلی کی طویل بندش کے خلاف مکینوں نے احتجاج کیا اور سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق مظاہرین کے احتجاج کے باعث نیشنل ہائی وے کی طرف…

کراچی، جناح اسپتال لائے گئے معمرشخص سے دو بھارتی پاسپورٹ برآمد

کراچی کے جناح اسپتال میں نیم بے ہوشی کی حالت میں لائے گئے ایک معمر شخص سے دو بھارتی پاسپورٹ اور ایک بھارتی شناختی کارڈ برآمد ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق مذکورہ شخص شام 6 بجے کے قریب صدر کے…

پاکستان کا اقوامِ متحدہ میں غزہ پر مؤقف دوٹوک، طبی عملہ بھی اسرائیلی حملوں کا نشانہ

نیویارک، پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کی شدید مذمت کی۔ پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نےاقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں نہ…