dhanaknews
چین کاامریکی مصنوعات پر عائدجوابی ٹیرف منسوخ کرنےکا اعلان
چین نے امریکی مصنوعات پر عائد جوابی ٹیرف منسوخ کرنےکا اعلان کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی مصنوعات پر2دفعہ عائد جوابی ٹیرف کومنسوخ کیاجائےگا،چین14مئی کو امریکی مصنوعات پرٹیرف کی شرح میں ردوبدل کرےگا۔ قبل ازیں امریکا نے…
ترک صدر رجب طیب ایردوان کا پاکستانی قوم کے ساتھ حمایت کاواضح اعلان
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے پاکستانی قوم کی حمایت کا واضح اعلان کیا ہے۔ ترک صدر نے کشمیر میں دہشتگردحملے اور پاکستان پر میزائل حملوں پر واضح مؤقف کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ…
خیبر پختونخوا حکومت کا دہشتگردوں اور انکے سہولت کاروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
خیبر پختونخوا حکومت نے دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے،اس سلسلے میں تمام ڈویژنل اور ڈی سیز کو دہشتگردوں کی جائیدادیں منجمد کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے جائیدادیں…
اوگرا نے مئی کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی
اوگرا نے مئی کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے ایل این جی فی ایم ایم بی ٹی یو 12.51 فیصد سستی کی گئی…
’ہمارے نیوز چینل مذاق ہیں‘، سوناکشی سنہا جھوٹی خبریں دینے پر بھارتی میڈیا پر پھٹ پڑیں
ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبروں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے محض ایک تماشہ قرار دے دیا۔ حال ہی میں بھارتی ذرائع ابلاغ کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے…
پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کو دھول چٹا دی
’آپریشن بنیان مرصوص‘‘ کے دوران پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کو دھول چٹا دی۔ پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں بھارتی فضائیہ کے متعدد لڑاکا طیارے مختلف علاقوں میں گر کر تباہ ہوئے، ان تباہ ہونے والے بھارتی فضائیہ کے…
پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کا اشتعال انگیز بیان مسترد کردیا
پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کا اشتعال انگیز بیان مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ علاقائی امن واستحکام کیلئے عالمی سطح پر کوششیں کی جارہی ہیں، ایسے وقت میں سیاسی فائدے کیلئے گمراہ کن بیان عالمی قوانین کی…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3700روپے کا اضافہ
گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار 400 روپے کمی کے بعد آج سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ کراچی،سونے کی فی تولہ قیمت میں 3700روپے کا اضافہسونے کی فی تولہ قیمت3لاکھ 44ہزار200روپے ہوگئی10گرام سونا3ہزار173روپےمہنگا…
چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی جنید اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی جنید اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جنید ا کبر نے اپنا استعفیٰ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے حوالے کر دیا ہے، انہوں نے کہا کہ یہ عہدہ پارٹی کی امانت تھا،…
ٹیکس چوروں کے معاون افسران و اہلکاروں کا بھی کڑا احتساب کیا جائے، وزیر اعظم کی ہدایت
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس چوروں کی معاونت کرنے والے افسران و اہلکاروں کا بھی کڑا احتساب کیا جائے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ٹیکس…