0

چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی جنید اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی جنید اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

جنید ا کبر نے اپنا استعفیٰ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے حوالے کر دیا ہے، انہوں نے کہا کہ یہ عہدہ پارٹی کی امانت تھا، پارٹی قیادت کی ہدایت پر اپناا ستعفیٰ جمع کروایا۔

انہوں نے کہا کہ میرے لیے عہدے کوئی اہمیت نہیں رکھتے، پارٹی قائد کا حکم ہوا تو استعفیٰ دے دیا، بانی پی ٹی آئی جو فیصلہ کریں گے وہ قبول ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply