dhanaknews
پاکستان کو آئی ایم ایف سے دوسری قسط مل گئی، اسٹیٹ بینک
پاکستان کو آئی ایم ایف سے دوسری قسط مل گئی۔ اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے ای ایف ایف پروگرام کی دوسری قسط جاری کردی ہے۔ مرکزی بینک نے آئی ایم ایف سے ایک ارب 2…
کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان
کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بجلی 5 روپے 2 پیسے فی یونٹ سستی ہوسکتی ہے، کے الیکٹرک نے ایف سی اے کی مد میں کمی کی درخواست نیپرا میں دائر…
چینی کی قیمت کم ہونے کا امکان، شوگر ملز ایسوسی ایشن کی یقین دہانی
چینی کی قیمت میں کم ہونے کا امکان ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے قیمت کم کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی صدارت میں چینی کی قیمتوں کے بارے میں اجلاس…
آج تک رافیل طیاروں کی اصل قیمت نہیں بتائی گئی، سنجے نروپم
رافیل طیاروں سے متعلق اسکینڈل پر بھارتی کانگریس رہنماؤں کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ کانگریس رہنما رندیپ سنگھ سرجیوالا نے کہا ہے کہ ڈکٹیشن پر مبنی انٹرویوز اور گھڑی ہوئی جھوٹی باتیں رافیل اسکینڈل کو نہیں دبا سکتیں۔ انہوں نے…
پٹرولیم مصنوعات
بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی 16 مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ ٹیکس کی شرحوں کی بنیاد پر 15 مئی…
ثالثی کیلئے بھارت نے امریکا سے رابطہ کیا، امریکی و بھارتی صحافیوں کا دعویٰ
ثالثی کیلئے بھارت نے امریکا سے رابطہ کیا، امریکی و بھارتی صحافی حقیقت سامنے لے آئے۔ امریکی صدر کے حالیہ بیانات سے پاک بھارت تعلقات سے متعلق ہلچل پیدا ہوئی ہے، بھارت کی جانب سے یہ کہنا کہ پاکستان ثالثی…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مندی کا رجحان رہا جبکہ ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی دیکھی گئی ، اسٹاک مارکیٹ…
شفقت علی
کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ شفقت علی کو کینیڈا کا پہلا پاکستانی نژاد وفاقی وزیر مقرر کر دیا گیا۔ حال ہی میں ہونے والے انتخابات میں شفقت علی نے برامپٹن سے دوسری بار کامیابی حاصل کی، جس کے بعد نومنتخب وزیر…
آئی ایم ایف
آئی ایم ایف کا وفد بجٹ تیاری کے سلسلے میں طے شدہ شیڈول کے مطابق پاکستان نہ پہنچ سکا، جس کے باعث آج ورچوئل مذاکرات شروع ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد کی پاکستان آمد آئندہ ہفتے…
خیبرپختونخوا کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ ملک کے جنوبی میدانی علاقوں میں دن کے اوقات…