dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستان کی جانب سے آپریشن بنیان مرصوص کی تکمیل کااعلان

پاکستان کی جانب سے آپریشن بنیان مرصوص کی تکمیل کااعلان کردیا گیا ہے ۔ آئی ایس پی آر نے معرکہ حق 22اپریل سے 10مئی 2025 کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق بھارتی جارحیت کیخلاف مسلح افواج نے آپریشن بنیان…

”ایسا حوصلہ کہیں اور نہیں دیکھا“؛ دورانِ جنگ پاکستانیوں کے رویے پر امریکی یوٹیوبر حیران

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): پاک بھارت کشیدگی کے ماحول میں جب خوف اور بے یقینی کی فضا چھائی ہوئی تھی، اس دوران پاکستان میں موجود مشہور امریکی وی لاگر ڈریو بِنسکی نے پاکستانی عوام کی بہادری، مہمان نوازی اور پُرامن…

جے ایف 17 تھنڈرطیارے بنانے والی چینی کمپنی کے شیئرز 62فیصد بڑھ گئے

جے ایف 17 تھنڈرطیارے بنانے والی چینی کمپنی کے شیئرز 62فیصد بڑھ گئے جبکہ رافیل طیارے بنانے والی فرانسیسی کمپنی کے شیئرز میں مسلسل کمی ہورہی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق جنگ بندی کے بعد بھی رافیل بنانے والی کمپنی کے…

سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ملاجلارحجان

گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ملاجلا رحجان رہا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق 8مئی کوختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1417روپے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں10ہزار400 روپے کی کمی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا ایک روزمیں 10ہزار400 روپےسستا ہوگیا جس کے بعد فی تولہ…

بھارت اب کسی بھی ایڈونچر سے پہلے 100بار سوچے گا، محسن نقوی

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت اب کسی بھی ایڈونچر سے پہلے 100 بار سوچے گا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 20 سال کا شہید نوجوان خاندان کا…

پشاور میں ڈرونز اور کواڈ کاپٹر اڑانے پر پابندی، دفعہ 144 عائد

پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالخلافہ پشاور میں ڈرونز اور کواڈکاپٹر اڑانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور میں ڈرونز اور کواڈ کاپٹر اڑانے پر دفعہ 144 نافذ کر…

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

کوئٹہ: بلوچستان کے داراخلافہ کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوئٹہ میں آنے والے زلزل کے شدت ریکٹر اسکیل پر 4.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز کوئٹہ کے جنوب مغرب میں 125…

بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ پانچ ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ پانچ ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ روسی خبر رساں ادارے تاس نے بائی نانس پلیٹ فارم کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ بٹ کو ائن کی قیمت 31 جنوری…

بھارت سے مذاکرات کی صورت میں صرف 3 نکات پر بات ہو گی، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت سے مذاکرات کی صورت میں صرف 3 نکات پر بات ہو گی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ افواج پاکستان بھارت کے سامنے آہنی دیوار…