dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

جنگ بندی میں امریکہ کے تعمیری کردار کو سراہتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ جنگ بندی میں دوست ممالک کے ساتھ مل کر امریکہ کے تعمیری کردار کو سراہتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے اپنے ایک بیان میں کہا…

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارتی جھوٹ کا پردہ چاک کر دیا

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر نے جوائنٹ پریس کانفرنس میں بین الاقوامی میڈیا کے سامنے بھارتی جھوٹ کا پردہ چاک کر دیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر اور سینئر ائیر فورس آفیسر نے مشترکہ پریس کانفرنس میں…

جناح اسکوائر مری روڈ انڈر پاس منصوبے کا افتتاح 22 مئی کو ہو گا، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جناح اسکوائر مری روڈ انڈر پاس منصوبے کا افتتاح 22 مئی کو ہو گا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے جناح اسکوائر مری روڈ انڈرپاس منصوبے کا دورہ کیا۔ اور منصوبے…

پاکستان کی قیادت مخلص، قوم متحدہ اور افواج ناقابل شکست ہے، مریم نواز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کی قیادت مخلص، قوم متحد اور افواج ناقابلِ شکست ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیر اعظم شہباز شریف کے یومِ تشکر منانے کے فیصلے کا خیر مقدم…

مقبوضہ کشمیر میں خوفزدہ بھارتیوں کو نکالنے کیلئے مودی حکومت نے خصوصی ٹرین چلا دی

مودی سرکاری نے مقبوضہ کشمیر میں خوفزدہ بھارتیوں کو نکالنے کے لیے نئی دہلی تک خصوصی ٹرین چلا دی۔ خوفزدہ بھارتی بوریا بستر سمیت مقبوضہ کشمیر سے جانے لگے۔ پاکستان کے حملوں کے بعد مقبوضہ کشمیر میں موجود بھارتی شہریوں…

پاکستان بھارت کے ساتھ مل کر کشمیر کے مسئلہ کا حل تلاش کریں گے، امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ مل کر کشمیر کے مسئلہ کا حل تلاش کریں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مجھے بھارت…

امید ہے حکومت جیتی ہوئی جنگ مذاکرات کی میز پر نہیں ہارے گی، حافظ نعیم الرحمان

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ امید ہے حکومت جیتی ہوئی جنگ مذاکرات کی میز پر نہیں ہارے گی۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ، یہ…

پاکستان کیجانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے کوئی سیز فائر کی خلاف ورزی نہیں ہو رہی۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیز فائر…

چنیوٹ میں تیز رفتار کار الٹ گئی، 2 جاں بحق، 3 شدید زخمی

چنیوٹ کے علاقے کالوال روڈ پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ ریسکیو 1122 حکام کے مطابق حادثے میں دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی…

آئندہ مالی سال کا بجٹ 2 جون کو پیش ہوگا، درآمدی گاڑیاں سستی ہونے کا امکان

وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 2025-26 کا بجٹ 2 جون 2025 کو قومی اسمبلی میں پیش کرے گی۔ ذرائع کے مطابق بجٹ میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطالبے پر درآمدی گاڑیاں سستی کیے جانے کا امکان ہے۔…