dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستان نے مغربی سرحدی علاقوں پر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا، بھارتی حکام

بھارتی حکام نے پاکستان کی جانب سے مغربی سرحدی علاقوں پر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اعتراف کرلیا۔ بھارتی حکام نے کہا کہ پاکستان نے ادھم پور اورپٹھان کوٹ میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا، آدم پور اور بھٹنڈہ…

کل رات تک بھارت کی کارروائی جاری تھی، ہم نے قرض پورا کر دیا، خواجہ آصف

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کل رات تک بھارت کی کارروائی جاری تھی، ہم نے قرض پورا کر دیا۔ وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان نے بھارت پرکاری ضربیں لگائی ہیں، بھارت کو جواب ملنے…

اسلام آباداورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ اسلام آباد،پشاور،کوہاٹ ،خیبر اورملک کے مختلف شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت…

بھارت نے وار کیا، پاکستان نے تاریخ لکھ دی، اب دہلی کے دہلنے کی باری

بھارت نے حملہ کیا، پاکستان نے جواب میں تاریخ لکھ دی، اب دہلی کے دہلنے کی باری ہے۔ دشمن نے رات کی تاریکی میں پاکستان پر وار کیا،پاکستان نے دن کی روشنی میں اس کا غرور جلا کر راکھ کر…

پاکستان کا بھارتی جارحیت کا جواب سنہری حروف سے لکھا جائے گا، مریم نواز

وزیر اعلی مریم نواز نے پاک فوج کی بھارتی جارحیت کے خلاف عبرت ناک جوابی کارروائی پر فخر کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا بھارت کی بزدلانہ جارحیت کا دن کی روشنی میں…

پاکستان نے فتح ون میزائل کی لانچ شہید پاکستانی بچوں کے نام کر دی

پاکستان نے فتح ون میزائل کی لانچ شہید پاکستانی بچوں کے نام کر دی۔ پاکستان ان معصوم بچوں کی شہادت کو نہ بھولا ہے، نہ بھولے گا، یہ معصوم پاکستانی بچے بھارت کی پاکستان میں جارحیت میں شہید ہوئے تھے۔…

پاکستان کی مساجد پر حملہ کرنے والے بھارتی اڈے فتح ون میزائل سے اڑا دیئے

پاک فوج نے بھارت کے خلاف آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کا آغاز کرتے ہوئے پاکستان کے عوام اور مساجد پر حملے کرنے والے بھارتی اڈوں کو فتح ون میزائل سے اڑا دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے فجر کے…

بنیان المرصوص کا مطلب کیا ہے؟

بنیان مرصوص کو آہنی دیوار سے تشبیہ دی گئی ہے۔ معروف مفکر دین ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم قرآن پاک کی روشنی میں اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والوں کو بنیا ن مرصوص یعنی آہنی دیوار سے تشبیہ دیتے ہیں۔…

امریکی وزیر خارجہ کا آرمی چیف عاصم منیر سے رابطہ

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا آرمی چیف سید عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں انہوں نے فریقین سے تحمل برتنے کی اپیل کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ…

افواج پاکستان کی میڈیا بریفنگ کے بعد بھارتی میڈیا میں صف ماتم

حال ہی میں افواج پاکستان کی جانب سے ایک جامع میڈیا بریفنگ منعقد کی گئی، جس کے بعد بھارتی میڈیا میں ایک واضح صف ماتم دکھائی دے رہی ہے۔ افواج پاکستان نے اس بریفنگ میں ٹھوس شواہد کے ساتھ کئی…