dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستان کو آئی ایم ایف کی 1 ارب ڈالر کی اگلی قسط مل گئی

 آئی ایم ایف نے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت پاکستان کو اگلی قسط  کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت پاکستان کے لیے قرض کی اگلی قسط…

بھارت اپنی پراکسیز بچانے کیلئے جارحیت کررہا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

افواجِ پاکستان کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے وقار اور سالمیت کی حفاظت ہر قیمت پر کرے گا۔ بھارت اپنی پراکسیز بچانے کیلئے جارحیت کررہا ہے۔ انٹرنیشل میڈیا کو بھارت کے جارحانہ اقدامات…

ہنگامی حالات میں نوجوانوں کو امدادی کاموں کی تربیت دینے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہنگامی حالات میں نوجوانوں کو امدادی کاموں کی تربیت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کی کال پروفاقی دارالحکومت میں سیکڑوں نوجوان سامنے آگئے اور ایچ الیون سائٹ پر 200 سے زائد والنٹیرز کو…

سونے کی قیمت 1800 روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج مزید کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 50 ہزار 900 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن…

پاک بھارت کشیدگی: سعودی وزیرمملکت خارجہ امور اسلام آبادپہنچ گئے

سعودی وزیرمملکت خارجہ امور عادل ا لجبیر پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ سعودی عرب کے سفیر اور وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے سعودی وزیرمملکت خارجہ امور کا استقبال کیا۔ سعودی وزیرمملکت عادل الجبیر پاک بھارت کشیدگی…

تمام نجی اسپتالوں کو ایمرجنسی ہیلتھ الرٹ جاری

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے تمام نجی اسپتالوں کو ایمرجنسی ہیلتھ الرٹ جاری کر دیا۔ اس ضمن میں جاری مراسلے کے مطابق اسپتالوں کو جامع تیاری کے اقدامات نافذ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مراسلے کے مطابق نجی اسپتالوں کو…

بھارت نے تحقیقات کی پیشکش نہ مان کر جارحیت کا راستہ ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ بھارت نے تحقیقات کی پیشکش نہ مان کر جارحیت کا راستہ اپنایا۔ ترجمان پاک فوج نے ٹی آر ٹی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت…

لاہور ائیر پورٹ پر ریڈ الرٹ جاری

لاہور ائیر پورٹ پر ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس سمیت تمام اداروں کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق لاہور ائیرپورٹ پر آنے اور جانے والی تمام…

پاکستانی قوم اطمینان رکھے، ہم 200 فیصد تیار ہیں، وزیر دفاع

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اطمینان رکھے، ہم 200 فیصد تیار ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ دنیا کا کوئی ایسا ملک نہیں جس سے ہم رابطے میں نہ ہوں، چین کے ساتھ…

قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے، مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اس وقت بھارتی جارحیت کا سامنا ہے، پاک افواج نے بہترین حکمت عملی سے…