dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستان کی جوابی کارروائی کے خدشے پر بھارت میں 24 ایئرپورٹس بند

بھارت نے پاکستان کی ممکنہ جوابی کارروائی کے خدشے کے پیش نظر ملک بھر میں 24 اہم ایئرپورٹس کوعارضی طور پر بند کردیا ہے۔ بھارتی وزارت ہوائی بازی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حساس نوعیت…

آذربائیجان کا پاکستان سے مکمل حمایت کا اعلان، بھارتی حملوں کی بھرپور مذمت

آذربائیجان نے بھارتی فورسز کی جانب سے پاکستانی سرحدی علاقوں پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان حکومت آذربائیجان نے کہا کہ ان کا ملک کشمیرکےمسئلے پر پاکستان کے…

ٹرمپ انتظامیہ کا چینی مصنوعات پر ٹیرف میں بڑی کمی پرغور

ٹرمپ انتظامیہ چینی مصنوعات پرعائد 145 فیصد تک کے درآمدی ٹیرف میں نصف سے زیادہ کمی پرسنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ اس اقدام کا مقصد مہنگائی پرقابو پانا، تجارتی کشیدگی…

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ میں ٹیلیفونک رابطہ، پاک بھارت کشیدگی پرتبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہواجس میں دو طرفہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور جنوبی ایشیا میں جاری کشیدگی پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات کو…

جماعت اسلامی کا بھارتی جارحیت کے خلاف آج یوم عزم منانے کا اعلان

جماعت اسلامی پاکستان نے بھارتی جارحیت کے خلاف آج ملک بھر میں یوم عزم منانے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق مختلف شہروں میں ریلیاں، جلسے اور دعائیہ تقریبات منعقد کی جائیں گی جن میں بھارت کے…

کراچی، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بحال

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (PAA) نے اعلان کیا ہے کہ پروازوں کی آمد و رفت معمول کے مطابق جاری ہے اورایئرپورٹ پرتمام ترسہولیات فعال ہیں۔…

پاک بھارت کشیدگی کے باعث پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز یو اے ای منتقل

پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے بقیہ میچز متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فیصلے کی تصدیق…

پاکستان نے بھارتی الزامات سخت ترین الفاظ میں مسترد کر دیے

ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان بھارتی میڈیا کے تمام الزامات کو مسترد کرتی ہے، بےبنیاد دعوؤں اور پراپیگنڈہ مہم کا مقصد پاکستان کو بدنام کرناہے۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نے کہا کہ  پاکستان…

خطے میں جوہری تصادم سے بچاؤ کی امید ہے، امریکہ

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امید ہے پاک بھارت موجودہ صورتحال جوہری تصادم کی صورت اختیارنہیں کرے گی کیونکہ ایسا کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں ہے۔ امریکی نائب صدرنے پریس کانفرنس سے خطاب…

ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم کی تحقیقات کا آغاز

بھارت سے حالیہ کشیدگی کے دوران ریاست مخالف بیانیے کو فروغ دینے والے منظم سوشل میڈیا نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ نیشنل نیکسا کرائم اینڈ انٹیلی جنس ایجنسی (NNCIA)  کے مطابق حساس ملکی حالات کے…