dhanaknews
بھارت نے مختلف مقامات پر 12 ڈرون بھیجے، جنہیں ناکارہ بنا دیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل چوہدری احمد شریف نے کہا ہے کہ بھارت نے مختلف مقامات پر 12 ڈرون بھیجے جنہیں پاکستان نے ناکارہ بنا دیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف…
وزارت مذہبی امور نے حج پروازوں کے شیڈول کیلئے ہیلپ لائن قائم کر دی
ائیرپورٹس کی بندش کے پیش نظر وزارت مذہبی امور نے حج پروازوں کے شیڈول کیلئے ہیلپ لائن قائم کر دی۔ وزارت مذہبی امور نے وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کی ہدایت پر عازمین حج کی سہولت کے لیے ہیلپ لائن…
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں امن خواب ہی رہے گا، بلاول بھٹو
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں امن خواب ہی رہے گا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عرب نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا…
پاک بھارت کشیدگی، آئی جی پنجاب کا صوبے میں سیکیورٹی بڑھانے کا حکم
لاہور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے موجودہ سرحدی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر میں سیکیورٹی بڑھانے کا حکم دے دیا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پنجاب پولیس موجودہ ملکی صورتحال…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، ڈالر کی قدر میں کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے، ڈالر کی قدر میں بھی کمی ہو گئی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1782 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،100 انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار…
فرانس نے بھارت کے رافیل طیارے گرنے کی تصدیق کر دی
فرانس نے بھارت کے رافیل طیارے گرنے کی تصدیق کر دی۔ رافیل طیاروں کے تکبر میں مبتلا بھارت کو پاک فضائیہ نے مؤثر جواب دیا۔ اور جوابی کارروائی میں 3 رافیل سمیت 5 جنگی طیارے مار گرائے۔ رافیل طیاروں سے…
کراچی ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل
کراچی ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ ائیرپورٹ اتھارٹی کے مطابق لاہور اور سیالکوٹ ائیر پورٹس پر مختصر بندش کے بعد فلائٹ آپریشن بحال کر دیا گیا ہے۔ اتھارٹی کے مطابق آپریشنل اقدامات کے…
بھارت میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک
نئی دہلی: بھارتی ریاست اتر اکھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ میں حادثے کا شکار ہونے والا ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے…
امریکی صدر کی پاک بھارت کشیدگی کم کرنے میں مدد کی پیشکش
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے تنازع کو کم کرنے کے لیے مدد فراہم کرنے کو تیار ہوں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان…
مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ کشمیر، خیبرپختونخوا، بالائی سندھ، شمال مشرقی بلوچستان اور خطہ پوٹھوہار…