dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

لاہور کے علاقے والٹن میں آگ بھڑک اٹھی، فائر بریگیڈ موقع پر پہنچ گئی

لاہور: شہر کے مصروف علاقے والٹن میں اچانک آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آگ نے چند لمحوں میں قریبی ڈھانچوں کو لپیٹ میں لے لیا، جس کے بعد فوری طور پر ریسکیو 1122 کو اطلاع…

پاکستان کی پہلی ترجیح امن تھی،اب حملوں کاجواب دینگے، پاکستانی ہائی کمشنر

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنرڈاکٹرمحمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان کی پہلی ترجیح امن تھی،اب کوئی شک نہیں بھارتی حملوں کاجواب دیں گے۔ برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنرڈاکٹرمحمد فیصل نے اسکائی نیوزکوانٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ حملوں کاجواب دینے…

پاکستان نے دفاع میں جوابی کارروائی کی، بھارتی حملہ بلاجواز تھا، پاکستانی سفیر

واشنگٹن: امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان نے دفاع میں جوابی کارروائی کی، بھارتی حملہ بلاجواز تھا۔ واشنگٹن: امریکا میں تعینات پاکستانی سفیررضوان سعید شیخ نے امریکی نشریاتی اداروں فوکس نیوزاور پی بی…

امریکی وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے رابطہ

واشنگٹن/ریاض: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے میں جاری پاک بھارت کشیدگی پرتشویش کا اظہارکیا اور صورتحال…

لاہور اور سیالکوٹ کے فضائی روٹس آج دوپہر 12 بجے تک بند رہیں گے، نوٹم جاری

لاہور / سیالکوٹ: لاہور اور سیالکوٹ کی فضائی حدود میں کمرشل پروازوں کی آمد و رفت پرعارضی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نوٹم (NOTAM) کے مطابق دونوں شہروں کے متعدد فضائی راستے آج دوپہر 12 بجے تک کمرشل پروازوں…

بھارت کا اقدام ناقابلِ معافی ہے، پاکستان جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم  اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت کا اقدام ناقابلِ معافی ہے پاکستان اس کا بھرپور جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ نائب وزیراعظم  اسحاق ڈار نے کہا  کہ بھارت نے پاکستان کی خودمختاری پر حملہ…

کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز کی مودی حکومت پر شدید تنقید

واشنگٹن: امریکی مسلم تنظیم “کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز” (CAIR) نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ان کی حکومت کوشدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ امریکی مسلم تنظیم “کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارتی…

پاک بھارت کشیدگی پراقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدرکا اظہارِتشویش

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر نے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر نے کہا ہے کہ  دونوں فریقین پر زور دیا…

پاکستانی افواج کا خوف، بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں بلیک آؤٹ

امرتسر: پاکستانی افواج کا خوف، بھارتی پنجاب کے اہم شہرامرتسرمیں گزشتہ شب اچانک مکمل بلیک آؤٹ کردیا گیا۔ شہرکی تمام گلیوں، سڑکوں اوراہم تنصیبات کی روشنیاں بند کردی گئیں امرتسرانتظامیہ کے مطابق یہ اقدام ممکنہ خطرات کے پیش نظر احتیاطی…

قصور، بھارتی میزائل حملے کے شہید مدثر طفیل کی نماز جنازہ ادا

قصور: الہ آباد کے رہائشی اور بھارتی میزائل حملے میں شہید ہونے والے مدثر طفیل کی نماز جنازہ آج پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی ہے۔ نماز جنازہ میں اعلیٰ پولیس حکام، سول و فوجی افسران، سیاسی و…