dhanaknews
اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے آج معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، ڈپٹی کمشنر
اسلام آباد: ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی ادارے آج معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ ڈپٹی کمشنراسلام آباد نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پھیلنے والی افواہوں کے برکس ضلعی انتظامیہ نے…
پاکستان کی فنڈنگ پرنظرثانی کیلئے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل ہوگا
واشنگٹن: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے لیے فنڈنگ پر نظرثانی کے سلسلے میں ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس کل منعقد ہوگا۔ ترجمان کے مطابق آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ…
لاہور، شہریوں کو مصدقہ معلومات کی فراہمی کیلئے ڈی جی پی آر آفس کنٹرول روم قائم
لاہور: شہریوں کو بروقت اور مصدقہ معلومات کی فراہمی کے لیے ڈی جی پی آر (ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشنز) آفس میں ایک جدید کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے۔ ترجمان حکومت پنجاب کے مطابق یہ کنٹرول روم عوام کو…
بھارت کا بزدلانہ حملہ، پاکستان دفاع کا حق رکھتا ہے، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نےکہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کی سرزمین پربزدلانہ حملہ کیا جس میں کئی بےگناہ اور معصوم شہری جاں بحق ہوئے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے الجزیرہ ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے…
چاہتا ہوں بھارت اور پاکستان خود اس مسئلے کو حل کریں، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان پر بھارتی جارحانہ حملے کو خوفناک قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صحافی کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ یہ سب کچھ بہت خوفناک ہے۔…
آئیسکو کی راولپنڈی و گردونواح میں بلیک آوٹ سے متعلق خبروں کی تردید
اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے راولپنڈی و گردونواح میں بلیک آوٹ سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔ ایکس سے جاری پیغام میں کمپنی کا کہنا ہے کہ آئیسکو حکام سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر راولپنڈی…
وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات بھارت نے جارحیت کرکے غلطی کی ہے، بھارت کو غلطی کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ قوم سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ نے بھارت کے5طیارے مار گرائے،بھارت…
دشمن اتنا کمزور ہے کہ فوج سے لڑنے کے بجائے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری کا کہنا ہے کہ بھارتی حملے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 31 شہید اور 57 زخمی ہو چکے ہیں۔ پریس کانفرس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ بھارتی…
فرانس کی بھارتی فضائیہ کے زیر استعمال رافیل طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق
فرانس نے بھارتی فضائیہ کے زیر استعمال رافیل طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق کر دی۔ فرانسیسی انٹیلیجنس اہلکار نے سی این این سے گفتگو میں بتایا کہ پہلا موقع ہو گا کہ رافیل طیارے کو کسی لڑائی میں نقصان پہنچا…
آج رات کچھ بھی ہو سکتا ہے، خواجہ آصف نے خبردار کر دیا
وزیر دفاع خواجہ آصف نے خبردار کیا ہے کہ آج رات کچھ بھی ہو سکتا ہے، خطرہ اب بھی موجود ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ہم سیچوئشن روم میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مودی نے اپنی سیاست کیلئے…