dhanaknews
پاک بھارت کشیدگی ، اسلام آباد کے اسپتالوں میں ہائی الرٹ
پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے اسلام آباد کے اسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنرز نے مختلف اسپتالوں کے دورے کئے، ڈی سی نے کہا کہ پولی کلینک،پمز،سی ڈی…
پاک فوج نے کوٹ کٹھیرا سیکٹر (کوٹلی) میں بھارت کی سرلیاون پوسٹ بھی تباہ کر دی
پاک فوج نے کوٹ کٹھیرا سیکٹر (کوٹلی) میں بھارت کی سرلیاون پوسٹ تباہ کر دی۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کوٹلی میں بھارتی پوسٹ کو مارٹر گولے سے نشانہ بنایا گیا، جس کے بعد بھارتی پوسٹ دھویں کے بادلوں…
بھارت نے اپنے طیارے تباہ ہونے کی تصدیق کر دی
نئی دہلی: بھارت نے پاکستان کے ہاتھوں اپنے طیارے تباہ ہونے کی تصدیق کر دی۔ بھارتی میڈیا نے اپنے جنگی طیاروں کے تباہ ہونے کی تصدیق کر دی۔ جبکہ بھارتی میڈیا نے تباہ ہونے والے طیاروں کی تصاویر اور ویڈیوز…
کورکمانڈر بہاولپور کا بہاول وکٹوریہ اسپتال کا دورہ، زخمیوں کی عیادت، اظہار یکجہتی
کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل محمد عقیل نے بہاول وکٹوریہ اسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بھارتی حملے میں زخمی ہونے والے شہریوں کی عیادت اوران کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ کورکمانڈر بہاولپورلیفٹیننٹ جنرل محمد عقیل متاثرین کو…
بھارت نے سفید پرچم لہرا کر شکست تسلیم کر لی: عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے چورا کمپلیکس پر سفید پرچم لہرا کراپنی شکست تسلیم اور پاکستان کی کامیابی قراردیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا…
بھارت نے شکست تسلیم کر لی، ایل او سی پر سفید جھنڈا لہرا دیا
لائن آف کنٹرول کے چورا کمپلیکس سیکٹر میں بھارتی فوج نے پسپائی اختیار کرتے ہوئے سفید جھنڈا لہرا دیا، جو بین الاقوامی سطح پر ہتھیار ڈالنے یا جنگ بندی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کی…
ترکیے کے وزیر خارجہ کا نائب وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، مکمل اظہار یکجہتی
ترکیے کے وزیر خارجہ نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور بھارت کی جانب سے پاکستان پر کی گئی بلااشتعال جارحیت پرگہری تشویش کا اظہار کیا۔ ترک وزیر خارجہ نے معصوم پاکستانی شہریوں کی…
بھارت کا حملہ بزدلی ہے، پاکستان امن کا خواہاں ہے: طارق فاطمی
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی نے کہا ہے کہ بھارت کا حملہ بزدلی ہے، پاکستان امن کا خواہاں ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر کیے گئے حملے کو…
پاک فوج کے منہ توڑ جواب پر مودی سرکارعالمی رابطوں میں سرگرم
پاکستان پربلااشتعال اور بزدلانہ میزائل حملہ بھارت کو مہنگا پڑ گیا، پاک فوج کی مؤثر اور فوری جوابی کارروائی کے بعد انتہاپسند مودی سرکار شدید دباؤ کا شکار ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت نے صورتحال کی سنگینی کے…
امید ہے پاک بھارت کشیدگی جلد ختم ہو جائے گی، امریکہ
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امید ہے پاک بھارت کشیدگی جلد ختم ہو جائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان…