dhanaknews
یو اے ای کا پاکستان اور بھارت سے رابطہ
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک سے رابطہ کیا ہے۔ اماراتی وزیر خارجہ نے زور دیا ہے کہ موجودہ تناؤ کو افہام و تفہیم…
مودی کے عزائم خاک میں ملائیں گے، افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، ترجمان جی بی
ترجمان حکومت گلگت بلتستان فیض اللہ فراق نے بھارتی میزائل حملے پرسخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا بزدلانہ حملہ اُس کی پست ذہنیت اورناکام عزائم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ترجمان گلگت بلتستان فیض اللہ فراق نے…
بھارت نے 6 مقامات پر 24 بزدلانہ حملے کیے، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے 6 مقامات پر 24 بزدلانہ حملے کیے۔ حملوں میں 8 پاکستانی شہید اور 35 زخمی ہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر…
پاکستان دفاع کا حق رکھتا ہے، کسی سے کمتر نہ سمجھا جائے، وفاقی وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان دفاع کا حق رکھتا ہے۔ ہمیں کسی سے کمتر نہ سمجھا جائے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے عالمی نشریاتی اداروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…
بھارتی جارحیت کو کچل دیا جائے گا: بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھارت کے میزائل حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کسی صورت نظرانداز نہیں کی جائے گی۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بھارت نے پاکستانی سرزمین، معصوم…
بھارتی حملوں کے بعد مظفرآباد و سیالکوٹ کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
بھارت کی جانب سے میزائل حملوں کے بعد آزاد کشمیر اور سرحدی علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق مظفرآباد کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے جبکہ علاقے کے حساس مقامات پرطبی…
بھارت کا حملہ بلاجواز، پاکستان کی سالمیت کا ہر صورت دفاع کرینگے، آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارت کے میزائل حملے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سالمیت اور خودمختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرے گا۔ پاک فوج کے شعبہ…
وزیراعظم نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھارت کی جانب سے پانچ مختلف مقامات پر میزائل حملوں کے بعد نیشنل سیکیورٹی کمیٹی (NSC) کا ہنگامی اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں ملکی عسکری و سیاسی قیادت شریک…
مکار دشمن کا بزدلانہ حملہ،بھارت کو بھرپور جواب دیا جا رہا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مکار دشمن نے پاکستان کے پانچ مقامات پر بزدلانہ حملہ کیا ہے، تاہم پاکستان کی افواج اور قوم مکمل طور پر چوکنا اورتیار ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ بھارت کو بھرپورجواب…
بھارت کو اس سے بڑھ کر جواب دیں گے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے میزائل حملے کے لیے مکمل طور پر تیار تھا اور ہمیں پہلے ہی اندازہ تھا کہ بھارت اس قسم کی کارروائی کرے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں…