dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاک فضائیہ کا بھرپور جواب، بھارتی فضائیہ کے دو طیارے مار گرائے گئے

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی بزدلانہ حملے کے جواب میں پاکستانی فضائیہ اور پاک فوج نے مؤثر اور فوری ردعمل دیتے ہوئے دشمن کے دو طیارے مار گرائے ہیں۔ بھارت نے کوٹلی، احمد پور شرقیہ، مظفرآباد، باغ اور مریدکے میں…

مودی نے جنگ کی ابتدا کر دی، اختتام اب پاکستان کرے گا: شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے بھارت کے میزائل حملے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے جنگ کا آغاز کر دیا ہے اور اب اس کا اختتام…

بھارتی جارحیت، تین شہروں پر میزائل داغے گئے، ڈی جی آئی ایس آر

بھارت نے تین مختلف مقامات پر میزائل حملے کیے ہیں، حملوں میں بہاولپور (جنوبی پنجاب)، مظفرآباد اور کوٹلی (آزاد کشمیر) کو نشانہ بنایا گیا۔ ڈی جی آئی ایس آر (ڈیفنس جنرل انٹیلیجنس اینڈ سٹریٹیجک ریسپانس) کے مطابق بہاولپور میں شہریوں…

کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی کی وائٹ ہاؤس آمد، ٹرمپ سے ملاقات

کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچے، جہاں انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات، تجارت اور شمالی امریکہ کے تجارتی معاہدے (USMCA) پر تبادلہ…

بھارت کی عادت ہے جھوٹ بولنا اور پراپیگنڈا کرنا، بیرسٹر علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما بیرسٹرعلی ظفر نے کہا ہے کہ جھوٹ بولنا اور پراپیگنڈہ کرنا بھارت کی عادت ہے۔ ہم نیوز کے پروگرا م ” فیصلہ آپ کا ” میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینئررہنما بیرسٹرعلی…

اسرائیل کا یمنی دارالحکومت صنعا پر میزائل حملہ، ایئرپورٹ اور تنصیبات تباہ

اسرائیلی افواج نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر میزائل حملہ کرتے ہوئے صنعا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور متعدد اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ بین الاقوامی خبرایجنسیوں کے مطابق اسرائیل نے اپنی فضائی کارروائی میں ایئرپورٹ کے رن وے، کنٹرول ٹاورز، اور…

بھارت کیساتھ تصادم ناگزیر ہوگیا اور یہ کسی بھی وقت ہوسکتا ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے خبردار کیا ہےکہ بھارت کے ساتھ تصادم ناگزیر ہوگیا ہے، اور یہ کسی بھی وقت ہوسکتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج کی بریفنگ میں بتایا گیا…

میں اپنی کامیابی پاک فوج کے نام کرتا ہوں ، شہیر آفریدی

باکسر شہیر آفریدی کا کہنا ہے کہ میں اپنی کامیابی پاک فوج کے نام کرتا ہوں، اگر ملکی دفاع کے لیے جان دینی پڑی تو جان قربان کردوں گا۔ وطن واپسی کے بعد ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں…

ثانیہ سعید نے اپنی طلاق پر خاموشی توڑدی

کراچی (این این آئی)پاکستان کی نامور اور ورسٹائل اداکارہ ثانیہ سعید نے پہلی بار اپنی ازدواجی زندگی اور طلاق کے بارے میں لب کشائی کی ہے۔ ثانیہ سعید نے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں سابق شوہر شاہد…

بین الاقوامی اور قومی میڈیا کے نمائندگان کا مریدکے اور بہاولپور کا دورہ

پہلگام واقعے کے بعد بھارتی پروپیگنڈہ بے نقاب کرنے کے لیے بین الاقوامی اور قومی میڈیا نمائندگان کو مریدکے اور بہاولپور کا دورہ کروایا جا رہا ہے جس دوران وزیر اطلاعات و نشریات دورے کے دوران صحافیوں کو زمینی حقائق…