dhanaknews
پاکستان نے بھارت پر نظر رکھنے کیلئے پہلا لانگ رینج ریڈار تیار کر لیا
پاکستان نے بھارت پر نظر رکھنے کیلئے پہلا لانگ رینج ریڈار تیار کر لیا ہے۔ بھارتی افواج کی بری و فضائی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کیلئے ریڈار AM3505 تیار کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ ریڈار…
پہلگام فالس فلیگ، بھارتی تجزیہ کار نے مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا
نئی دہلی: پہلگام فالس فلیگ میں ناکامی پر بھارتی تجزیہ کار نے مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا۔ بھارت نے بغیر کسی جنگ کے ہی پاکستان سے شکست تسلیم کر لی۔ نریندرمودی کے خلاف بھارت سے تنقیدی آوازیں اٹھنا شروع…
محکمہ داخلہ پنجاب نے محفوظ پنجاب ایکٹ 2025 کا مسودہ تیار کر لیا
لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے محفوظ پنجاب ایکٹ 2025 کا مسودہ تیار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق محفوظ پنجاب ایکٹ میں قیام امن کے لیے ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹیوں کو اضافی اختیارات تفویض کیے گئے ہیں۔ ایکٹ کے مسودے کے مطابق…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، ڈالر سستا ہو گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز دیکھنے میں آیا، ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 368 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 100 انڈیکس کو 1 لاکھ 14 ہزار 780 پوائنٹس پر…
بھارت اور بنگلہ دیش کی ایک دوسرے پر تجارتی پابندیاں
بھارت اور بنگلہ دیش نے ایک دوسرے پر تجارتی پابندیاں عائد کر دیں۔ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان بھی کشیدگی جاری ہے۔ جس کے بعد بھارت نے بنگلہ دیش کے لیے تجارتی پابندیاں عائد کر دیں۔ بھارت نے بنگلہ…
ملک کے چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے…
مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں اور ماورائے عدالت قتل میں اضافہ
سرینگر: پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد مقبوضہ کشمیر میں روزمرہ کے جعلی مقابلوں اور ماورائے عدالت اموات میں اضافہ ہو گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے کلگام میں بھارتی فورسز نے ایک ڈرون فوٹیج جاری…
بھارت سے دریائے چناب کا پانی روکا نہ جا سکا
اسلام آباد: بھارت نے دریائے چناب کا پانی روکنے کی کوشش کی تاہم وہ اپنی اس کوشش میں ناکام رہا۔ بھارت خود اپنے جال میں ہی پھنس گیا اور اسے آبی دہشتگردی الٹی پڑ گئی۔ دریائے چناب کا پانی راستہ…
پاکستان ریلویز نے لگژری سیلونز کی بکنگ کیلئے کرایوں کا اعلان کر دیا
پاکستان ریلویز نے لگژری سیلونز کی بکنگ کیلئے کرایوں کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان ریلوے نے کہا کہ وزیراعظم سیلون میں کراچی تا لاہور کا کرایہ 6 لاکھ روپے ہو گا جبکہ اسلام آباد سے لاہور ڈیڑھ لاکھ روپے…
سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب آج، وقارمہدی اور نگہت مرزا آمنے سامنے
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر ضمنی انتخاب آج ہوگا۔ سینیٹ کی اس نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار وقار مہدی اور ایم کیو ایم پاکستان کی…