dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بھارت کا لاقانونی رویہ ناقابل برداشت، پاکستانی سفیر کا واشنگٹن میں دوٹوک مؤقف

امریکہ میں تعینات پاکستان سفیررضوان سعید نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پہلگام واقعے پر کوئی ٹھوس شواہد پاکستان یا عالمی برادری کے سامنے نہیں رکھے گئے، صرف الزام تراشی کی جا رہی ہے جو ناقابل قبول ہے۔…

بھارتی پروپیگنڈا ناکام، 300 سکھ یاتری کرتارپور پہنچ گئے

بھارت کی جانب سے جاری کشیدگی کے باوجود 300 سکھ یاتری کرتارپور راہداری کے ذریعے پاکستان پہنچ گئے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ یاتریوں نے کرتارپور میں مذہبی رسومات ادا کیں اور پاکستانی عوام کی مہمان نوازی کو…

بھارتی جارحیت عالمی امن کیلئے خطرہ، سلامتی کونسل نوٹس لے، پاکستان

نیویارک، پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخاراحمد نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت عالمی امن کیلئے خطرہ ہے، سلامتی کونسل نوٹس لے۔ پاکستان کی درخواست پراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس منعقد ہوا، اجلاس کے بعد پاکستان…

پنجاب سے 13 ہزار سے زائد غیر قانونی غیر ملکی باشندے ڈی پورٹ

پنجاب میں غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کی مہم کامیابی سے جاری ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اب تک 13 ہزار 117 غیر قانونی مقیم باشندوں، جن میں بڑی تعداد افغان باشندوں کی ہے، کو ڈی…

پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں بھارتی فوجی افسران اور ایجنسیاں ملوث

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد پاکستان میں بھارتی سرپرستی میں دہشتگردی کے مستند اور ناقابلِ تردید شواہد سامنے آگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جہلم سے گرفتاردہشتگرد مجید کے موبائل فون اور ڈرون کا فرانزک تجزیہ کیا گیا جس سے…

ہمارا دشمن مکاربھی ہے اوربدنیت بھی، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہمارا دشمن مکاربھی ہے اوربدنیت بھی ہے،ہمارا دشمن پاکستان کو نقصان پہنچانے کےموقع کی تلاش میں ہوتا ہے۔ ہم نیوز کے پروگرا م “ہم دیکھیں گے” میں گفتگو کرتے ہوئے…

پہلگام فالس فلیگ آپریشن بے نقاب کرنے کا مشن، سلامتی کونسل کا اہم اجلاس

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کے تحت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرہ مشاورتی اجلاس آج منعقد ہوگا۔ یہ اجلاس پاکستان کی درخواست پرطلب کیا گیا، جس…

مخصوص نشستیں، سپریم کورٹ میں نظرثانی اور عملدرآمد کیس کی سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ آف پاکستان آج پاکستان تحریکِ انصاف کو مخصوص نشستیں دینے کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کی سماعت کرے گی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 13 رکنی آئینی بینچ دونوں اہم کیسز کی سماعت کرے گا، ان…

پاک بحریہ نے بھارتی طیارے کا سراغ لگا لیا، مسلسل نگرانی

پاک بحریہ نے بھارتی طیارے P8I کا سراغ لگایا اور مسلسل نگرانی میں رکھا۔ ملکی بحری سرحدوں کی محافظ پاک بحریہ ہر دم چوکس اور تیار ہے، پاکستان نیوی نے 4 اور 5 مئی کی درمیانی شب بھارتی طیارے P8I…

بھارت نے پانی روکنے کیلئے کوئی اسٹرکچر بنایا تو اسے تباہ کردینگے، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے حملہ ہواتو پاکستان منہ توڑ جواب دے گا، اور ہمارا جواب زیادہ سخت ہو گا۔  اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ نریندر مودی اس وقت ذاتی اور…