dhanaknews
قومی اسمبلی،بھارتی آبی جارحیت کے خلاف قرارداد منظور
قومی اسمبلی میں بھارتی آبی جارحیت کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی،قرارداد وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے،پاکستان بھارت کی جانب سے لگائے…
سونا فی تولہ 7ہزار800 روپےتک مہنگا ،3 لاکھ 50 ہزار روپے کا ہوگیا
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونا فی تولہ 7ہزار800 روپےتک مہنگا ہوگیا جس کے بعد فی…
پالیسی ریٹ میں کمی سے تاجروں اور سرمایہ کاروں کو ریلیف فراہم ہوگا : وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پالیسی ریٹ میں کمی سے تاجروں اور سرمایہ کاروں کو ریلیف فراہم ہوگا۔ وزیراعظم نے آج اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پالیسی ریٹ میں ایک فیصد کمی پر اظہار اطمینان…
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کردی نئی مانیٹری پالیسی جاری
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں1 فیصد کمی کردی ہے۔ شرح سود 12 فیصد سے کم ہوکر 11 فیصد ہوگئی،اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی جاری کردی ۔
نیب میں 4 نئے ڈائریکٹر جنرلز کیلئے ترقیاں اور اہم تعیناتیاں
نیب میں 4 نئے ڈائریکٹر جنرلز کیلئے ترقیاں اور اہم تعیناتیاں کر دی گئیں۔ تمام افسران کی ترقی کے نوٹیفکیشن نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آبادکی جانب سے جاری کئے گئے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور محمد احترام ڈار کو گریڈ…
فوجی عدالت میں سویلین ٹرائل کیس، سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سماعت کے دوران اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے اپنے دلائل مکمل کیے جس کے بعد…
پہلگام واقعہ مودی حکومت کا سوچا سمجھا منصوبہ تھا، محبوبہ مفتی
سرینگر: جموں و کشمیر پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے پہلگام واقعہ کو مودی حکومت کا سوچا سمجھا منصوبہ قرار دے دیا۔ جموں و کشمیر پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے مقبوضہ کشمیر میں…
عدالت نے 9 مئی واقعات میں ملوث مزید ملزمان کو سزائیں سنا دیں
راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے فسادات میں ملوث مزید 20 ملزمان کو سزائیں سنا دیں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی واقعات کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے مزید 20 ملزمان کو سزائیں سنا…
سندھ حکومت کا پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر15 جون سے مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صوبائی حکومت نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ہر قسم کے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی عائد…
بھارت کی آبی جارحیت، دریائے چناب کا پانی روک دیا
بھارت کی آبی جارحیت ، دریائے چناب کا 90 فیصد پانی روک دیا۔ دریائے چناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی ہو گئی، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چنا ب میں پانی کی آمد 5 ہزار300 کیوسک رہ…