dhanaknews
محکمہ ایکسائز کی گاڑیوں کے ٹیکسز کی مد میں13 ارب 42 کروڑ سے زائد کی وصولی
محکمہ ایکسائز پنجاب نے گاڑیوں کے ٹیکسز کی مد میں 13 ارب 42 کروڑ سے زائد کی وصولی کرلی ہے۔ ترجمان کے مطابق 10 ماہ میں رجسٹریشن، ٹرانسفر، لگژری اورٹوکن ٹیکس کی مد میں وصولیاں کی گئیں،رواں 10 ماہ میں…
پشاور میں2 روز کے دوران فی کلو چکن 20 روپے سستا
پشاور میں2 روز کے دوران فی کلو چکن 20 روپے سستا ہوگیا۔ شہر میں زندہ مرغی کی فی کلو قیمت 405 سے کم ہو کر 385 روپے ہو گئی۔دوسری جانب اسلام آباد کے سستے بازاروں میں سبزیوں اور پھلوں کے…
بھارت کو پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی، گورنر پنجاب
شیخوپورہ: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی۔ پاکستان بھارت کی ہر مہم جوئی کا جواب دینے کے لیے بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے…
مریم نواز سیاسی مخالف ضرور ہیں لیکن بزدار کا کوئی موازنہ نہیں، شیر افضل مروت
اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سیاسی مخالف ضرور ہیں لیکن بزدار سے ان کا کوئی موازنہ نہیں۔ بانی پی ٹی آئی مجھے خود کہتے تو میں پارٹی چھوڑ…
بھارت کشیدگی بڑھانے کے بجائے بات چیت کرے، روس کا دوٹوک مؤقف
ماسکو: روسی وزیر خارجہ نے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے بھارت پر زور دیا کہ وہ کشیدگی بڑھانے کے بجائے پاکستان سے بات چیت کے ذریعے معاملہ حل کرے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس نے بھارت اور…
صدر مملکت نے ٹیکس قوانین میں ترمیم کا آرٹیننس جاری کر دیا
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے ٹیکس قوانین میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کر دیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی وزرا، وزرائے مملکت کی تنخواہوں اور مراعات میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کیا۔ جس کے بعد وفاقی…
بھارت نے بلاول بھٹو اور عمران خان کا بھی ایکس اکاؤنٹ بلاک کر دیا
اسلام آباد: بھارت نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کا بھی ایکس اکاؤنٹ بلاک کر دیا۔ بھارت نے پہلگا فالس فلیگ میں ناکامی کے بعد اب آزادی اظہار رائے پر پابندی لگانے…
پی ٹی آئی نے سیاسی جماعتوں کو بریفنگ بانی پی ٹی آئی کے بغیر ادھوری قرار دے دی
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سیاسی جماعتوں کو بریفنگ بانی پی ٹی آئی کے بغیر ادھوری قرار دے دی۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو…
نائب وزیر اعظم نے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز اقدامات کو مسترد کر دیا
اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے پاکستان کے خلاف بھارت کے اشتعال انگیز اقدامات اور بے بنیاد الزامات مسترد کر دیئے۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے ملائیشین وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ اسحاق ڈار نے ملائیشین…
بھارت دھوکہ دہی اور وعدہ خلافی کی ایک گھناؤنی تاریخ رکھتا ہے، حریت کانفرنس
اسلام آباد: کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بھارت دھوکہ دہی اور وعدہ خلافی کی ایک گھناؤنی تاریخ رکھتا ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماؤں نے اپنے ایک بیان میں…