dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پہلگام فالس فلیگ، مودی سرکار نے حقائق چھپانے کیلئے اے آئی کا استعمال کیا، غیر ملکی میڈیا

اسلام آباد: غیر ملکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ پہلگام فالس فلیگ میں مودی سرکار نے حقائق چھپاتے ہوئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کا استعمال کیا۔ ذرائع کے مطابق مودی سرکار پہلگام حملے کو بنیاد بنا کر جھوٹی…

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بادل برسیں گے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد: پنجاب، خیبر پختونخوا سمیت مک کے بیشتر علاقوں میں آج بادل برسیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، بالائی سندھ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں، آندھی اور…

بھارت نے حملہ کیا تو پوری قوت سے جواب دینگے، روس میں پاکستانی سفیر

ماسکو: روس میں تعینات پاکستانی سفیر خالد جمالی نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان پر حملے کی کوئی کوشش کی تو اسے روایتی اور ایٹمی ہتھیاروں سمیت پوری قوت سے جواب دیا جائے گا۔ روس میں سفیرخالد جمالی…

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات، ایک جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے چارالگ الگ واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور خواتین و بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس اورریسکیو ذرائع کے مطابق پہلا واقعہ کورنگی مہران ٹاؤن میں پیش آیا…

پاک بھارت کشیدگی،مارکیٹوں میں اہم ادویات کی شدید قلت

پاک بھارت کشیدگی کے باعث دو طرفہ تجارت معطل ہونے کے بعد اس کے منفی اثرات پاکستان کے فارماسیوٹیکل سیکٹر پر بھی نمایاں ہونے لگے ہیں۔ ملک میں دوا سازی کیلئے درکارتقریبا 30 فیصد خام مال بھارت سے درآمد کیا…

یزمان میں آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق،دو شدید زخمی

بہاولپور: یزمان کے نواحی علاقے چک نمبر 98 ڈی بی میں آسمانی بجلی گرنے سے دلخراش واقعہ پیش آیا جس میں باپ اور بیٹا موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ دوافراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان…

حیدرآباد میں آندھی سے بجلی کا نظام درہم برہم، 83 فیڈرز بند

حیدرآباد: شدید آندھی اورمٹی کے طوفان کے باعث شہر بھر میں بجلی کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔ حیسکو ذرائع کے مطابق گزشتہ شب طوفانی ہوا اور گرد و غبار کے باعث 83 فیڈرز سے بجلی کی سپلائی مکمل…

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے مزید 3 ہزار کنٹریکٹ ملازمین برطرف

یوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن کے تین ہزار سے زائد کنٹریکٹ ملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق متعدد یوٹیلٹی سٹورزنقصان میں ہونے کے باعث بند کیا جارہا ہےاس سے قبل فروری میں 3 ہزار کے قریب ملازمین کوفارغ کیا…

قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 بجے طلب

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس کل 5 مئی ( پیر) کو شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ہے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اجلاس اسپیکرسردارایاز صادق کی زیر صدارت منعقد ہوگا جس میں پاک…

صدرمملکت سے جام خان شورو کی ملاقات، سندھ میں آبپاشی منصوبوں پرگفتگو

اسلام آباد: صدرِمملکت آصف علی زرداری سے سندھ کے وزیرِ آبپاشی جام خان شورو نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی، جس میں صوبے میں جاری آبپاشی منصوبوں اور آبی وسائل کے انتظام پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ جام خان شورو…