dhanaknews
پاکستان کا پانی موڑنے کی کوشش کی گئی تو پنجاب اور ، سابق بھارتی وزیر
بھارتی کانگریس کے سابق وزیر سیف الدین سوز نے بھارتی دعوؤں کا پول کھول دیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان کا پانی موڑنے کی کوشش کی گئی تو پنجاب اور جموں و کشمیر ڈوب جائیں گے۔ سیف الدین سوز نے…
بھارت کا پاکستانیوں کو فیک اِن کاؤنٹر میں استعمال کرنے کا مذموم منصوبہ
بھارتی فوج اور انٹیلی جنس نے جبراً حراست میں رکھے پاکستانیوں کو فیک اِن کاؤنٹر میں استعمال کرنے کا مذموم منصوبہ بنا لیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بیسیوں پاکستانی جبراً اور غیر قانونی طور پر بھارتی ایجنسیوں کی حراست میں…
ہم پرامن پڑوسی چاہتے ہیں، ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، پاکستان
امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ ہم پرامن پڑوسی چاہتے ہیں، ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا…
افغان مہاجرین کی واپسی کا سلسلہ جاری، بڑی تعداد افغانستان پہنچ گئی
پشاور،خیبر پختونخوا سے افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز ایک ہزار296 غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو افغانستان بھیجا گیا۔ صوبائی محکمہ داخلہ نے کہا ہے کہ غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو براستہ طورخم…
20 کلو آٹے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا
لاہور، 20 کلو آٹے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1230 روپے تک پہنچ گیا۔ کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 20 کلو آ ٹے کی قیمت میں دو ہفتوں کے…
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، مری،…
لکی مروت میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک شہری جاں بحق
خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس چوکی 15 گنڈی چوک پر رات گئے دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق حملے میں دہشت گردوں نے چھوٹے اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا، جس کے نتیجے میں چوکی…
آسٹریلیا میں عام انتخابات کے لیے پولنگ شروع، سخت مقابلے کا امکان
آسٹریلیا میں وفاقی عام انتخابات کیلئے پولنگ کاآغاز ہو گیا ہے، جہاں دوبڑی سیاسی جماعتوں، حکمران لیبر پارٹی اور اپوزیشن لبرل نیشنل اتحاد کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے۔ وزیراعظم انتھونی البانیزدوسری مدت کے لئے میدان میں ہیں…
غزہ، اسرائیلی جارحیت سے مزید 43 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کے تازہ فضائی حملوں میں غزہ کی پٹی میں مزید 43 فلسطینی شہید ہو گئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق، اسرائیل کی جانب سے مسلسل بمباری کے باعث کئی علاقوں میں…
ای او بی آئی پنشن میں 15فیصد اضافے کی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال
وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے ای او بی آئی پیشنرز کو بڑی خوشخبری سنادی۔ وفاقی وزیرسمندر پارپاکستانیز چوہدری سالک حسین نے کہا ہے ای او بی آئی کی پنشن میں 15فیصد اضافے کی سمری وفاقی کابینہ…