dhanaknews
امیرمقام کا پمز کا دورہ، اپنے قافلے حادثے میں زخمی ہونیوالوں کی عیادت
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان انجینئرامیرمقام نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کا دورہ کیا اور اپنے قافلے کے حالیہ حادثے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔ دورے کے دوران وفاقی وزیر نے زخمی مریضوں…
میپکو ریجن میں آندھی سے بجلی کا نظام متاثر، 62 فیڈرز ٹرپ
میپکو ریجن میں طوفانی ہواؤں اورآندھی کے باعث بجلی کی فراہمی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ ترجمان میپکو کے مطابق ملتان، مظفرگڑھ، رحیم یار خان اور ڈیرہ غازی خان کے مختلف علاقوں میں 62 فیڈرزٹرپ کر گئے، جس کے باعث…
آزادی صحافت جمہوریت کی روح، صحافیوں کی قربانیاں سنہری باب، صدر و وزیر اعظم
صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز نے کہا ہے کہ آزادی صحافت جمہوریت کی روح اور صحافیوں کی قربانیاں سنہری باب ہیں۔ صدر آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پرالگ الگ پیغامات…
کراچی میں بجلی کی بندش پرشہریوں کا احتجاج، سڑک بلاک
کراچی کے علاقے ملیر قائدآباد اور غریب آباد روڈ پر بجلی کی طویل بندش کے خلاف شہریوں نے شدید احتجاج کیا۔ مشتعل مظاہرین نے لیاقت آباد 10 نمبرکی جانب جانے والی سڑک کوبند کر دیا، جس کے باعث ٹریفک کی…
سی ڈی اے کا بڑا اقدام، شہری سہولیات اور منصوبوں میں بہتری پر توجہ
چیئرمین کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں ادارے کی مجموعی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مختلف شعبوں کے ممبران اورسینئرافسران نے شرکت کی…
پاکستان اور بھارت کو تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے،یورپی نمائندہ خارجہ امور
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے یورپی یونین کے نمائندہ برائے خارجہ امور سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں حالیہ علاقائی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے بھارتی بے بنیاد الزامات اور اشتعال انگیز…
خفیہ دستاویز لیک ہونے پر بھارتی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل برطرف
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی ناکامی بھارتی افواج کیلئے ہزیمت کا باعث بن گئی،ایک کے بعد ایک اعلیٰ و سینئر افسران کی برطرفیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ خفیہ دستاویز لیک ہونے پر بھارتی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل…
سنجے دت نے جڑواں بچوں کی پیدائش پر گیتا اور قرآن تحفے میں دیا، امیشا پٹیل
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے انکشاف کیا ہے سنجے دت نے جڑواں بچوں کی پیدائش پر گیتا اور قرآن کو بطور تحفہ قریبی دوستوں اور رشتہ داروں میں تقسیم کیا تھا۔ایک انٹرویو میں امیشا پٹیل نے…
پاکستان کیخلاف کسی بھی جارحیت پر چین پاکستان کیساتھ کھڑا ہوگا، ڈاکٹر وکٹر گاؤ
چینی صدر کے سابق معاون ڈاکٹر وکٹرگاؤنے پاکستانی مؤقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلگام حملے پر مکمل اور غیرجانبدار تحقیقات ضروری ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی جارحیت کوروکنا وقت…
اب عام آدمی بھی ٹرین میں موجود لگژری سیلون بک کرا سکے گا،ریلوے کا بڑا فیصلہ
پاکستان ریلوے نے عام آدمیوں کے لیے بھی ٹرین میں لگژری سیلون بکنگ کرانے کی سہولت پیش کردی۔ وزیرِ اعظم کی ہدایت پر وزیر ریلوے حنیف عباسی نے اہم فیصلہ کرلیا ہے جس کے تحت ریلوے کے 5 لگژری سیلون…