dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش…

مری میں وفاقی وزیر امیر مقام کے قافلے کی گاڑی حادثے کا شکار

مری میں وفاقی وزیر امیر مقام کے قافلے کی گاڑی کو حادثہ،پولیسمری ، حادثے میں 5 افراد زخمی،اسپتال منتقل ، پولیس حکاممری ، حادثہ پروٹوکول کی گاڑی کو پیش آیا ،پولیس حکاممری ، وفاقی وزیر امیر مقام حادثے میں محفوظ…

امریکا اور ایران کے درمیان ہفتے کو ہونے والے جوہری مذاکرات ملتوی ہونے کا امکان

امریکا اور ایران کے درمیان ہفتے کو ہونے والے جوہری مذاکرات ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایران نے امریکا کے اشتعال انگیز بیان اور سفارتکاری میں غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے کا دعویٰ  کیا ہے۔ امریکی وزیر…

پہلگام میں دہشت گردی بہانہ ہے، ہمارا سندھو نشانہ ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ گجرات کےقصائی مودی نے سندھو پر حملہ کیا ہے، اگر پانی بند ہوا تو پھر اُنکا خون بہے گا۔ میر پور خاص میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…

پاکستان علاقائی سالمیت اور خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کرے گا،صدر ، وزیر اعظم

صدراور وزیر اعظم  نے واضح کیا ہے کہ پاکستان علاقائی سالمیت اور خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی،ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر…

بھارت پاکستان پر حملہ کرنے کی حماقت نہیں کریگا،جلیل عباس جیلانی

سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے لگتا ہے بھارت پاکستان پر حملہ کرنے کی حماقت نہیں کریگا۔ ہم انویسٹی گیٹس کے زاہد گشکوری کو خصوصی انٹرویو میں انہوں نے پہلگام حملہ…

بھارت کی فوجی مہم جوئی کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائےگا،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکا کہنا ہے کہ کسی کو غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے،بھارت کی فوجی مہم جوئی کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائےگا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج…

اسلام آباد میں شدیدطوفان،عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے،میٹرو بسیں روک دی گئیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شدید طوفان سے عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے،میٹرو بسیں روک دی گئیں۔ اسلام آباد میں کالی گھٹائوں سے دن میں اندھیرا چھا گیا، مختلف علاقوں میں گرد آلود تیز ہوائیں چل رہی ہیں جس سے…

پاکستان ریلویز نے رواں سال 75ارب روپے کی ریکارڈ آمدن حاصل کرلی

پاکستان ریلویز نے رواں سال 75ارب روپے کی ریکارڈ آمدن حاصل کرلی ہے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق گزشتہ سال 20اپریل تک 69 ارب روپے کی آمدن ہوئی تھی ، گزشتہ برس کی نسبت رواں سال 6 ارب روپے زیادہ کمایا گیا۔…

سونے قیمت

اپریل میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 20 ہزار 800 روپے کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ ماہ کے اختتام پر فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 45…