مری میں وفاقی وزیر امیر مقام کے قافلے کی گاڑی کو حادثہ،پولیس
مری ، حادثے میں 5 افراد زخمی،اسپتال منتقل ، پولیس حکام
مری ، حادثہ پروٹوکول کی گاڑی کو پیش آیا ،پولیس حکام
مری ، وفاقی وزیر امیر مقام حادثے میں محفوظ رہے ،ا سٹاف
امیر مقام آزاد کشمیر کا دورہ مکمل کرکے اسلام آباد آرہے تھے

اللہ کا شکر ہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، وفاقی وزیر امیر مقام
زخمی ہمارے ساتھی ہیں، ہر ممکن مدد فراہم کریں گے ،امیر مقام
حادثے میں زخمی افراد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں ، امیر مقام