dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد، قیمتیں کم نہ کرنے پر 4 پیٹرول پمپ مینیجر گرفتار

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنراسلام آباد کی ہدایت پرجی سکس اورایف سکس سیکٹرزمیں کارروائی کے دوران 4 پیٹرول پمپ…

امریکی وزیر خارجہ کا بھارتی ہم منصب سے رابطہ، پاکستان سے تعاون پر زور

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے رابطے کے بعد بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے بھی ٹیلیفونک گفتگو کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ان روابط کا مقصد جنوبی ایشیائی خطے میں…

پنجاب اسمبلی میں پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی مذمت، قرارداد متفقہ طور پر منظور

لاہور: پنجاب اسمبلی میں بھارت کے مبینہ پہلگام فالس فلیگ آپریشن اور جنگی جنون کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ قرارداد رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار نے پیش کی، جس میں بھارت کے جارحانہ رویے،…

ڈیرہ غازی خان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

ڈیرہ غازی خان اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز ڈیرہ…

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک مشیر برائے قومی سلامتی مقرر

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر قومی سلامتی مقررکردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو قومی سلامتی کے مشیر کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ…

وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل سستا کردیا

وفاقی حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2روپے کی کمی کر دی گئی ،جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر نئی …

نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے پرغورکررہے ہیں،چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کا کہنا ہے کہ اگلے مالی سال کا بجٹ اہداف کے لحاظ سے مشکل بجٹ ہوگا،اس سے اگلے سال کا بجٹ بھی ٹف ہوگا، آئی ایم ایف کی وجہ سے ٹیکس ریٹ میں کمی…

شمالی کمان کے آرمی کمانڈر کے بعد بھارتی فضائیہ کے نائب سربراہ بھی تبدیل

بھارتی عسکری قیادت تاش کے پتوں کی طرح بکھرنے لگی،ایک اعلیٰ فوجی عہدے دار کے بعد دوسرے کی بھی تنزلی کردی گئی ہے۔ مودی سرکار کو اعلیٰ فوجی قیادت سے واضح انکار مل چکا ہے، اس بار نائب فضائی سربراہ…

وزیراعظم سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ

وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا، وزیر اعظم نے روبیو کو پہلگام واقعہ کے بعد جنوبی ایشیاء میں حالیہ پیش رفت پر پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے دہشت…

فواد خان کی بالی ووڈ فلم عبیر گلال کی ریلیز غیر معینہ مدت کیلئے موخر کردی گئی

ممبئی (این این آئی)فواد خان کی بالی ووڈ فلم عبیر گلال کی ریلیز غیر معینہ مدت کیلئے موخر کردی گئی۔مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 22اپریل کو ہونیوالے دہشت گرد حملے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی نے فواد خان…