dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

نوجوانوں کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کے منصوبہ لا رہے ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کے لیے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کے منصوبے لے کر آ رہے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے ڈیجیٹل تعاون تنظیم کی سیکرٹری جنرل نے ملاقات کی۔ شہباز…

ترکیہ میں دلہن نے جہیز میں ملنے والے کروڑوں روپے کے زیورات غزہ کے فلسطینیوں کو عطیہ کر دیئے

ترکیہ میں ایک دلہن نے جہیز میں ملنے والے زیورات غزہ کے فلسطینیوں کی مدد کے لیے عطیہ کر دیئے۔ ترکیہ کے صوبے باتمان سے تعلق رکھنے والی دلہن کی جانب سے عطیہ کئے جانے والے زیورات کی مالیت تقریباً…

جھیل سیف الملوک کو 6 ماہ بعد سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

بالاکوٹ: ملک بھر کے سیاحوں کے لئے خوشخبری، جھیل سیف الملوک کو 6 ماہ بعد سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا۔ ڈی ایس پی سرکل پارس خوشحال خان نے کہا ہے کہ ناران کھلنے کے بعد مختصر وقت میں جھیل سیف…

سائبر حملوں کے خدشات کے پیش نظر ایڈوائزری جاری

اسلام آباد: نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے خطے میں کشیدگی کے پیش نظر سائبر حملوں کے خدشات پر ایڈوائزری جاری کر دی۔ نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کے جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ جنوبی ایشیا…

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ازراہ مذاق کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ پوپ فرانسس کی جگہ انہیں کیتھولک مسیحیوں کا روحانی پیشوا بنا دیا جائے۔ امریکی صدر سے پوچھا گیا تھا کہ وہ کسے پوپ دیکھنا چاہتے ہیں…

مانیٹری پالیسی کا اعلان 5 مئی کو کیا جائے گا، اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک پاکستان 5 مئی کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے  گا۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مانیٹری پالیسی میں آئندہ 2 ماہ کے لیے بنیادی شرح سود کا اعلان کیا جائے گا۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کا…

بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈا خود اس کے اپنے ہی جنرل ، بیرسٹر سیف

خیبرپختونخواحکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈا خود اس کے اپنے ہی جنرل نے پھوڑ دیا۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ بھارتی جنرل کا بیان مودی سرکار کے فاشسٹ نظام…

عالمی میڈیا بھی مودی کی نفرت انگیز پالیسی پر بول اٹھا

اسلام آباد: عالمی میڈیا بھی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز پالیسی پر بول اٹھا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) رہنماؤں کی ایما پر مسلمانوں پر تشدد اور توہین آمیز پوسٹرز آویزاں کر دیئے گئے۔…

جنوبی وزیرستان

جنوبی وزیرستان میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں آئی ای ڈی دھماکا ہوا ،…

افغان باشندوں سمیت غیر قانونی تارکین وطن کی بڑی تعداد کو واپس بھجوا دیا گیا

افغان باشندوں سمیت غیر قانونی تارکین وطن کی بڑی تعداد کو واپس بھجوا دیا گیا۔ خیبر پختونخوا سے افغان باشندوں سمیت غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، صوبائی محکمہ داخلہ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز…