dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

وطن کی دفاع کی خاطر اپوزیشن اور حکومت ایک پیج پر ہیں،مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وطن کی دفاع کی خاطر اپوزیشن اور حکومت ایک پیج پر ہیں۔ انہوں نے یہ بات برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ سے اپنی رہائش گاہ میں ملاقات کے دوران کہی،…

اتنا کچا نہیں دانیہ شاہ سے محبت کر بیٹھوں، شادی ہمدردی میں کی تھی، شہزاد حکیم

لاہور (این این آئی)پیشہ ور حکیم، ٹک ٹاکر شہزاد حکیم نے کہا ہے کہ میں نے ٹک ٹاکر دانیہ شاہ سے شادی محبت کی نہیں بلکہ ہمدردی میں کی تھی۔ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے حکیم شاہ نے اپنے ہی…

بھارت خطے میں جان بوجھ کر صورتحال کشیدہ کررہاہے،اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پورا خطہ امن و امان کے حوالے سے خطرے میں ہے ،بھارت خطے میں جان بوجھ کر صورتحال کشیدہ کررہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ  مشترکہ…

وفاقی حکومت نے جواد ڈوگر کو نیکٹا کا نیا سربراہ مقرر کردیا

وفاقی حکومت نے نیکٹا کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے،جواد ڈوگر قومی انسداد دہشت گردی کے ادارے کے نئے نیشنل کوآرڈی نیٹرہونگے۔ جواد ڈوگر گریڈ 21 کے پولیس افسرہیں،وہ نیکٹا میں ممبرنیکٹا کے طورپر رہے تھے،نیکٹا کے سربراہ کا عہدہ…

پاک فوج کی جنگی تیاریاں عروج پر، مشقیں جاری

بھارت کی ممکنہ جارحیت کا جواب دینے کے لیے پاک فوج کی جنگی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جنگی مشقوں میں چھوٹے بڑے جدید ہتھیاروں سمیت ٹینکوں، توپ خانہ اور انفنٹری نے حصہ لیا۔ یہ…

چوزوں کی قیمتوں میں کمپنیوں کا گٹھ جوڑ ثابت ،15 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد

مسابقتی کمیشن نے8 پولٹری ہیچریوں کو کارٹل بنانے پر 15 کروڑ روپے کا جرمانہ کردیا ہے۔ مسابقتی کمیشن کے مطابق ڈے اولڈ چوزے کی قیمت میں 346 فیصد تک اضافہ کیا گیا،چوزے کی قیمت میں مصنوعی اضافے سے چکن کی قیمت…

جیسے جیسے وقت گزر رہاہےحملے کے خطرات بڑھ رہےہیں ، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے بھارت کے حملے کے خطرات بڑھ رہےہیں ۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ دوست ممالک چاہتےہیں جنگ کی صورتحال نہ بنے ،اللہ کرے ان…

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے لیکوئیڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی ماہ مئی کے لیے قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت…

سیمنٹ کی کم ازکم ریٹیل قیمت مقرر

لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سیمنٹ انڈسٹری کی جانب سے سیلز ٹیکس کی ادائیگی کیلئے کم از کم ریٹیل قیمت مقرر کردی ،نیا نظام یکم مئی 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔ایف بی آر نے سیمنٹ کی نئی…

40 ارب کی مبینہ کرپشن کااسکینڈل،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 40 ارب روپے کی مبینہ کرپشن کے اسکینڈل کا نوٹس لے لیا ہے۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا…