dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پہلگام فالس فلیگ

پہلگام فالس فلیگ/ سوشل میڈیا پر ’’ہم تیارہیں ، آزمانا نہیں‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ، بھارت کے پہلگام فالس فلیگ آپریشن اور دھمکیوں کے جواب میں مسلح افواج اور عوام متحد ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی…

بھارتی خفیہ ایجنسی

بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کی پاکستان میں دہشتگردی کے لیے خوارج گروہوں کو اسٹریٹیجک اور مالی اور مدد فراہم کرنے کی پالیسی ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی ہے۔ بھارت پاکستان میں ایجنٹوں کے ذریعے دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث…

بھارتی خفیہ ایجنسی

دنیا بھر میں بدنام اور بین الاقوامی سطح پر دہشتگردی کی سرپرستی کرنے والی بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ ہی پہلگام حملے کی منصوبہ ساز نکلی ، لیک ہونیوالی خفیہ دستاویز ات میں چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع…

عمران خان

190 ملین پاؤنڈز کیس بانی پی ٹی آئی عمران خان اور  ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی  اپیلوں سے متعلق بڑی پیشرفت سامنے آ گئی۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سامنے آنے والے بیان میں کہا گیا کہ…

جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ ہم ججز انصاف نہیں کرتے، حلف کے الفاظ دیکھ کر ڈر لگتا ہے ،اللہ حلف کی پاسداری کرنے کی توفیق عطا کرے۔ اسلام آباد میں کانفرنس…

پاک فوج کی دشمن کو دندان شکن جواب دینے کیلئے جنگی مشقیں ، جدید ہتھیاروں کا عملی مظاہرہ

پاک فوج دشمن کی کسی بھی جارحیت کا دندان شکن جواب دینے کے لیے ہر دم تیار ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جنگی مشقیں پورے زور و شور سے جاری ہیں، جنگی حکمت عملی کے پیشِ نظر…

بھارت کی سرجیک اسٹرائیک کی منصوبہ بندی ، پاکستان کیخلاف آپریشن بدلہ شروع ہونے کا بھی دعویٰ

بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف آپریشن بدلہ شروع ہونے کا دعویٰ کر دیا، مودی نے افواج کو کسی بھی وقت کسی بھی ہدف کو نشانہ بنانے کی مکمل آزادی دے دی۔ بھارتی نشریاتی ادارے ٹائمز ناؤ نے اپنی رپورٹ…

عالمی برادری

 پہلگام حملے کے بعد سے جاری پاک بھارت کشیدگی کم کرانے کے لیے عالمی برادری سرگرم ہو گئی۔ سعودی وزارت خارجہ نے پاکستان اور بھارت کو کشیدگی سے گریز کرنے اور اپنے تنازعات سفارتی سطح پر حل کرنے کا مشورہ…

چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ ہے کہ نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیے پر غور کر رہے ہیں۔ راشد محمود لنگڑیال نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ میں کہا کہ آئی ایم…

کرم میں 7 ماہ بعد فورجی انٹرنیٹ سروس بحال ، شہریوں میں خوشی کی لہر

ضلع کرم میں سات ماہ کی طویل معطلی کے بعد فورجی انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی  جس پر شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق 28 ستمبر کو علاقے میں کشیدہ حالات کے باعث…