dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

فاٹا اور بلوچستان کے طلبہ کیلئے خوشخبری، میڈیکل کالجز میں کوٹہ بڑھا دیا گیا

فاٹا اور بلوچستان کے طلبہ کیلئے میڈیکل کالجز میں کوٹہ بڑھا دیا گیا۔ وزارت صحت اور پاکستان میڈیکل کونسل کی جانب سے فاٹا اور بلوچستان کے طلباء کے لئے میڈیکل کی سیٹیں بڑھانے کا اعلان کردیا گیا، طلباء ملک کے…

آرمی چیف نے وہ کر دکھایا جو پورے پاکستان میں کبھی بھی کوئی ، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ آرمی چیف نے وہ کر دکھایا جو پورے پاکستان میں کبھی بھی کوئی نہیں کر سکا۔ انہوں نے کہا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی قابلیت یہ ہے کہ…

مشرق وسطیٰ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو پاکستانی برآمدات میں

مشرق وسطیٰ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو پاکستانی برآمدات میں اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے دوران مشرق وسطیٰ کے ممالک کو برآمدات میں 4.47 فیصد،…

جاوید اختر کو پاکستانی فنکاروں پر پابندی کا بیان مہنگا پڑ گیا

ممبئی (این این آئی)بھارت کے معروف کہانی کار اور نغمہ نگار جاوید اختر نے گزشتہ روز پاکستانی فنکاروں پر بھارت میں پابندی کے حق میں بیان دیا تھا۔جس پر اداکارہ مشی خان نے جاوید اختر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا…

شیر افضل مروت اور بانی پی ٹی آئی کی دھاندلی کیخلاف درخواستیں سماعت

سپریم کورٹ نے شیر افضل مروت اور بانی پی ٹی آئی کی دھاندلی کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور کر لیں۔ عدالت نے درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیے اور رجسٹرار آفس کو درخواستوں کو نمبر لگانے…

پاکستان کا بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر نوٹس دینے کا فیصلہ

پاکستان نے بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر نوٹس دینے کا فیصلہ کر لیا۔ سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر ہنگامی قانونی و آئینی مشاورت جاری ہے جبکہ اس حوالے سے وزارت خارجہ، آبی وسائل اور وزارت قانون…

پہلگام واقعہ بھارت کی ناکام سکیورٹی پالیسی کا نتیجہ ہے، اجے ساہنی

ماہر انسداد دہشت گردی اجے ساہنی نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ بھارت کی ناکام سکیورٹی پالیسی کا نتیجہ ہے۔ بھارت نے اعتراف کیا ہے کہ پہلگام واقعہ کی وجہ ناکام سکیورٹی پالیسی ہے، اجے ساہنی نے کہا کہ پہلگام…

ہم پہلگا م واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہم پہلگام واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان کے وجود کو تسلیم نہیں کر رہا، بھارت مشترکہ تحقیقات چاہتا…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر سستا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر سستا ہو گیا۔ آج کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 2046 پوائنٹس کااضافہ دیکھنے میں آیا۔ 100 انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 337 پوائنٹس پر ٹریڈ…

امن کیلئے پاکستان اور بھارت ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، امریکہ

امریکہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کیلئے پاکستان اور بھارت ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ مختلف سطحوں پر رابطے…