dhanaknews
ملیر الفلاح میں ریلوے ٹریک کے قریب مبینہ کریکرحملہ
کراچی کے علاقے ملیر الفلاح میں ریلوے ٹریک کے قریب مبینہ کریکرحملے کی اطلاع پر پولیس اور سیکیورٹی ادارے فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے، واقعہ میں خوش قسمتی سےایک موٹرسائیکل کومعمولی نقصان پہنچا۔ ایس ایس پی کورنگی کے…
یومِ آزادی صحافت، ڈیجیٹل حقوق اور صنفی شمولیت پر صحافیوں کیلئے فیلوشپ کا اعلان
اسلام آباد: یومِ آزادی صحافت کے موقع پر ڈیجیٹل حقوق اور صنفی شمولیت پر صحافیوں کے لیے فیلوشپ کا اعلان کر دیا گیا۔ یومِ آزادی صحافت کے موقع پر نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس (این سی ایچ آر) نے میڈیا…
قوم مطمئن، افواج چوکس، بھارت نے غلطی کی تو منہ توڑ جواب دیں گے، نہال ہاشمی
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ بھارت کا بس چلے تو وہ فضاؤں کو بھی زہر آلود کر دے۔ ہماری قوم مطمئن ہے اور افواج چوکس کھڑی ہیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما…
فالس فلیگ:مودی سرکار کا حقائق چھپاتے ہوئے اے آئی کا استعمال
فالس فلیگ آپریشن سے متعلق مودی سرکار حقائق چھپاتے ہوئے اے آئی کا استعمال کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق مودی سرکار پہلگام حملے کو بنیاد بنا کر جھوٹی پروپیگنڈا مہم چلا رہی ہے، سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی جھوٹی اور…
پاک بھارت کشیدگی،ایرانی وزیرخارجہ پیر کو پاکستان کا دورہ کریں گے
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی پیر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ پاک بھارت کشیدگی پر پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کریں گے۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا پاکستان کے بعد…
پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارت ایئرلائنز کو تاحال 200 کروڑ کا نقصان
اسلام آباد: پاکستان کی فضائی حدود بھارتی پروازوں کے لیے بند ہونے کی وجہ سے بھارتی ایئرلائنز کو 200 کروڑ سے زائد کا نقصان ہو گیا۔ بھارتی ایئرلائنز کے لیے پاکستانی فضائی حدود گزشتہ 9 روز سے بند ہے۔ اس…
مودی اور پی ٹی آئی والے چاہتے ہیں پاکستان کا آئی ایم ایف پروگرام معطل ہو، راناثنااللہ
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ مودی نے آئی ایم ایف سے پاکستان کا پروگرام معطل کرنے کا کہا، مودی بھی اور پی ٹی آئی والے بھی چاہتےہیں کہ پاکستان کا آئی ایم ایف پروگرام…
پاکستان ریلوے کا مسافروں کیلئے نئی سہولت کا اعلان
لاہور: پاکستان ریلوے نے مسافروں کے لیے نئی سہولت کا اعلان کر دیا۔ ریلوے حکام کے مطابق مسافر گاڑیوں میں اب ریلوے کے 5 لگژری سیلون مسافروں کے لیے دستیاب ہوں گے۔ اور کوئی بھی مسافر لگژری سیلون کی بکنگ…
آئی ایم ایف نے بھارت مطالبہ مسترد کر دیا، پاکستان کو پیکج ملنے کا امکان
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان مخالف بھارتی مطالبہ مسترد کر دیا۔ اور پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر پیکج ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کی امداد روکنے کا بھارتی…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتے کے روز سونا فی تولہ 2300 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 42 ہزار…